دنوں کے وظائفوظائف

Jumme ka powerful Wazifa for Money & Dolat-Mufti Bilal Qadri

زندگی میں جب جمعہ کا دن آئے۔ یہ وظیفہ ضرور کر لینا۔ رزق کی ایسی بارش ہوگی۔ ہر طرف ڈھیر ہی ڈھیر لگ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

زندگی میں جب جمعہ کا دن آئے یہ وظیفہ ضرور کر لینا۔ رزق کی ایسی بارش ہوگی ہر طرف رزق کا ڈھیر لگ جائے گا۔ دنوں کے وظائف میں آج بروز جمعہ کا بہت ہی پاورفل اور نیا وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔ جب بھی زندگی میں آپ کے جمعہ کا دن آئے جب بھی آئے آپ اس وظیفہ کو کر لیں۔ اگر آپ کو رزق ، روزی کے حوالے سے مسائل ہیں جیسے کہ آج کل کے حالات ہر ایک شخص رزق روزی کی وجہ سے تنگ ہے تو ہر ایک شخص کو چاہیے کہ اس عمل کو خاص جمعے والے دن ضرور کر لے۔ اس عمل کے بعد ان شاء اللہ آپ کے گھر میں دولت کی ایسی بارش ہوگی سب حیران رہ جائیں گے بس کرنا صرف اتنا سا ہے کہ نمازِ جمعہ کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم انی ظلمت نفسی فاغفرلی

اس عمل کو زندگی کا حصہ بنائیں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورا دن اس عمل کو کریں تب بھی کر سکتے ہیں لیکن جمعہ کی نماز کے بعد آپ نے لازمی کرنا ہے خواتین گھر کے اندر کر سکتی ہیں۔ عمل کے بعد دعا کریں۔ رب کی ذات آپ کے لیے بہت رستے نکالے گی اور لاکھوں کروڑوں آپ کو عطا ہوں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad