
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آج جمعہ کے دن ایک تسبیح اولاد ، دولت ، رزق ، کامیابی یہ عمل پہلی بار ہی حیران کر دے گا۔ جمعہ والے دن اس عمل کو کر لیں دنوں کے وظائف سے بہترین رزلٹ ملتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اولاد ملے ، دولت بھی خوب ملے ، رزق بھی خوب ملے ، کامیابیاں ہی کامیابیاں ملیں تو جمعہ والے دن ایک تسبیح اس کی پڑھ لیں کیا پڑھنا ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔ ایک ہی وقت اور ایک ہی دن عمل کو کرنا ہے لیکن اس کا جو رزلٹ ملے گا آپ حیران رہ جائیں گے اور رب کی ذات آپ کو لاکھوں کروڑوں عطا کرے گی اور تمام خوشیوں سے نوازے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ جمعہ والے دن عصر کی نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
اول و آخر80 مرتبہ جمعے کے دن جو درود شریف پڑھا جاتا ہے وہ پڑھنا ہے پھر آپ نے تسبیح پڑھنی ہے اس کے بعد پھر آخر میں 80 مرتبہ وہی درود شریف پڑھیں گے۔ آدھے گھنٹے کے اندر اندر آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور دیکھئے گا کہ آپ کو اللہ تعالیٰ کتنا عطا کرے گا آپ بھی حیران رہ جائیں گے اور یہ ٹائم آپ کو ساری زندگی یاد رہے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





