دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat ky din hajat dolat aur rizq ka amal-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کا خاص عمل۔ 70 ہزار حاجتیں پوری ہونگی۔ دولت اور رزق میں اضافے کا خاص عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کا خاص عمل۔ ستر ہزار حاجتیں پوری ہونگی۔ دولت اور رزق میں اضافے کا خاص عمل۔ یہ ایک تسبیح ہے اور یہ تسبیح آپ نے جمعرات کے دن تین سو 300 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کی ستر ہزار حاجتوں کو ضرور پورا کرے گا کیونکہ یہ تسبیح ایسی ہے جو اللہ تعالیٰ کی ذات کو بہت پسند ہے اور جمعرات کے دن کا خاص وقت ہوتا ہے اس طرح ہماری مائیں ، بہنیں ، گھروں میں صدقہ بھی کرتی ہی۔  اگر صدقہ / خیرات تقسیم کرتے ہوئے  ساتھ ساتھ یہ بھی پڑھیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی ہر مراد ، حاجت پوری ہو جائے گی۔ ایک جمرات کریں گے اگلی جمرات تک آپ کو خود نظر آئے گا کہ اس ہفتے میری کون کون سی مرادیں ، حاجتیں پوری ہوئی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کا دن ہوگا عصر سے مغرب کا ٹائم ہوگا۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلماتہ

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے اپنے کام کاج کرتے ہوے ، اپنا صدقہ / خیرات کرتے ہوے ، اپنی نیاز بناتے ہوے ، اپنی باقی تسبیحات کرتے کرتے ساتھ ساتھ اس عمل کو بھی چلاتے رہیں۔ ان شاء اللہ گھر میں برکتیں بھی ہوں گی۔ خیریں بھی ہوں گی اور اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت بھی عطا فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad