
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صبح اُٹھتے ہی یہ کلمات پانی پر دم کر لیا کریں۔ گھر رزق سے ، مال سے ، دولت سے ، پیسوں سے بھر جائے گا۔ بیماریاں ، مصیبتیں ، پرشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ بہت ہی پیارا عمل ہے اور یہ عمل آپ کو ہر چیز میں کام دے گا اب بہت ساری میری بہنیں اس چیز پر کہتی ہیں کہ گھر میں بےبرکتی ہے۔ گھر میں سکون نہیں ہے ، رزق کی تنگی ہے یا رزق کماتے اچھے ہیں لیکن پورا نہیں پڑتا۔ گھر میں پریشانیاں ہیں ، بیماریاں ہیں ، مصیبتیں ہیں۔ ایک بیماری ختم ہوتی ہے تو دوسری شروع ہو جاتی ہے۔ کسی مصیبت ، پریشانی سے نکلتے ہیں تو کوئی اور پریشانی بن جاتی ہے یعنی زندگی میں بہت سارے مسائل ہو گئے ہیں ہم ان چیزوں سے نکل نہیں پا رہے تو ان کے لئے میں یہ عمل دیتا ہوں کہ آپ صبح جس وقت فجر پڑھیں فجر کی نماز پڑھنے کے بعد جائے نماز پر بیٹھے رہیں وہاں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں۔ اس کے بعد 179 مرتبہ یہ کلمات پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ کلمات پڑھنے کے بعد پانی پر دم کر لیں۔ خود پی لیں گھر کے ہر فرد کو پلا دیں۔ چند دن اس عمل کو کریں گھر سے ہر قسم کی بندشیں ، نظر، جادو ، جنات ختم ہو جائیں گے۔ گھر میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ، برکتیں آئیں گی۔ گھر میں ، رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، اولاد میں ، کاروبار میں اللہ برکتیں عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





