
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ اسم عظم پڑھ لیں سب کام بن جائیں گے رزق ، دولت ، پیسہ گاڑی سب کچھ اللہ عطا فرمائے گا بہت سارے لوگوں کے بہت سارے سوالات ہوتے ہیں کہ رزق و دولت کی کمی ہے ، پریشانی ہے اس حوالے سے کوئی وظیفہ دے دیں۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہم ذاتی گاڑی لینا چاہتے ہیں ، ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں یا ہماری فلان فلان حاجات ہیں جو سالوں سے نہیں پوری ہو رہی تو کوئی آسان سا عمل بتلا دیں تاکہ ہمارے سارے کام بن جائیں تو آج کے آرٹیکل میں اس کی مکمل تفصیل شیئر کر دی گئی ہے۔ یہ خاص اسم عظم ہے یہ اسم عظم آپ پڑھ لیں گے تو ان شاء اللہ آپ کے تمام کام بن جائیں گے۔ رزق ، دولت ، پیسہ ، گاڑی اگر آپ اپنے ذاتی مکان کے لیے ، شادی کے لیے ، محبت کے لیے یہاں تک کہ اولاد کے لیے کسی بھی کام کے لیے آپ یہ اسم عظم پڑھیں گے آپ کا کام فوری طور کے اوپر ہو جائے گا انتہائی آسان وظیفہ ہے انتہائی آسان اسم عظم ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ چاہتے ہیں کہ رب کی ذات آپ کو رزق، دولت، پیسہ، مال، اولاد، گاڑی، بنگلہ سب کچھ جلد از جلد عطا فرمائے یعنی تمام حاجات آپ کی پوری ہو جائیں ، تمام دلی مرادیں، دلی خواہشیں پوری ہو جائیں تو یہ ایک اسمِ اعظم پڑھ لیں۔
اس اسم عظم کی روزانہ کم سے کم تین نمازوں کے بعد ایک تسبیح ضرور پڑھیں اور گیارہ دن لگتار پڑھیں اور اس کے بعد جب بھی آپ کو ضرورت ہو یہ اسم عظم ایک تسبیح پڑھ کے ہاتھ اٹھا کے اللہ سے دعا مانگیں ابھی ہاتھ چہرے پہ پھیریں گے نہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حاجت پوری کر دیں گے۔ چاہے مال کی ہے ، دولت کی ہے ، بنگلے کی ہے ، گاڑی کی ہے کسی بھی چیز کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے کون سا اسم عظم ہے آپ کے سکرین کے اوپر آگیا۔
یہ آپ نے صرف یاد کرنا ہے پھر اول و آخر ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں کیونکہ درود شریف سے ہی آپ کے وظائف میں کامیابی کی گارنٹی ہے اگر درود شریف نہیں پڑھتے تو آپ کے وظائف کی کوئی گارنٹی نہیں ہے تو یہ انتہائی آسان عمل ہے ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





