محرم الحرام کے وظائفوظائف

9,10th muharram dolat ka dhaer lag jay ga-mufti bilal

مال و دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ 9،10 محرم یہ والا وظیفہ کر لو۔ پوری زندگی بابرکت ہو جائے گی۔ جو مانگو گے فوراں مل جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمہ اللہ:

مال و دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے۔ نو دس محرم  والے دن یہ والا وظیفہ کر لو۔ پوری زندگی بابرکت ہو جائے گی۔

گھر کے اندر برکت ، مال کے اندر برکت ، رزق کے اندر برکت ، پیسے کے اندر برکت ، کاروبار کے اندر برکت ، جاب کے اندر برکت ، اولاد کے اندر برکت ، ہر چیز میں برکت برکت ہو جائے گی۔  جو مانگو گے فوراں رب کی ذات آپ کو عطا کر دے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کا یہ وظیفہ آپ نے دو دن کرنا ہے  نو محرم اور دس محرم۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر  مال و دولت  ،رزق کے ڈھیر لگ جائیں پوری زندگی آپ کی برکتوں کے ساتھ گزرے

اور جب بھی ، جو بھی ، جتنا بھی رب کی ذات سے مانگے آپ کو مل جائے گا۔ تو یہ عمل لازمی کریں۔  خالی جھولیاں آپ کی بھر جائیں گی۔  نو اور دس محرم کا عمل شیئر کرنے سے پہلے گزارش ہے کہ آرٹیکل  کو آپ پورا پڑھیں۔

الحمدللہ رب العالمین

یہ آپ نے پڑھنا ہے  کیسے پڑھنا ہے  اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ کوشش کرنی ہے  کہ نو محرم اور دس محرم والے دن  دونوں دن آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے نو محرم کو بھی اول آخر پانچ مرتبہ درود شریف اور اس کے ساتھ 786 مرتبہ ” الحمدللہ رب العالمین ” اور دس محرم والے دن بھی  رات بارہ بجے تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ یہ ایک سال کا عمل ہے  لازمی کیجئے گا  پھر یہ ٹائم آپ کو ایک سال بعد ملنا ہے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad