محبت کے وظائفوظائف

Jaiz muhabbat hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف جائز محبت میں کریں۔ جس کو چاہیں اپنی مٹھی ، قابو میں کریں۔ محبت میں دیوانہ کرنے والا عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف جائز محبت میں کریں جس کو چاہیں اپنی مٹھی / قابو میں اب کریں۔ محبت میں دیوانہ کر دینے والا خاص عمل۔ یہ وظیفہ صرف جائز کاموں میں کرنا ہے اتنا پاورفل عمل ہے کہ ناجائز جو کرے گا پھر اس کا ذمہ دار خود ہوگا۔ جائز محبت میں کریں جیسے میاں بیوی ہیں ، اولاد ہے ، والدین ہیں ، بہن بھائی ہیں ، رشتہ دار ہیں ، دوست ہیں جو ناراض ہو گئے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے ، آپ کی بات مانے ، آپ سے بات کرے ، خود کال کرے ، خود رابطہ کرے تو اس میں آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور یہ وظیفہ اتنا پاورفل ہے کہ میں نے یہ وظیفہ جب سے دیا ہے اس کا پوزیٹیو ریسپانس سب سے زیادہ ملا ہے۔ آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد صرف تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھیں۔

یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ انہی دنوں میں ایسا رِزلٹ ملے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad