بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمت اللہ:
وَهُوَ الْوَلِيُّ الْحَمِيدُ صرف تین سے سات رات اس طرح سے پڑھ لیں۔ محبوب آپ کی ہر بات مانے گا اور یہ بڑا ہی پاورفل اور خاص عمل ہے اور اس عمل کو جس نے کیا ہے اس کو فائدہ ضرور ہوا ہے۔ یہ میں پہلے بھی دو تین مرتبہ دے چکا ہوں اور جو کہتے ہیں کہ محبوب بات نہیں مانتا یا ہم سے بات نہیں کرتا یا وہ بات کرنا نہیں چاہتا یا ہم تو کرتے ہیں تو تب تو کال اُٹھا لیتا ہے لیکن اپنی دفعہ وہ چیز نہیں کرتا یا ہم کہتے کچھ ہیں تو اس نے کرنا کچھ ہے یا ہماری دسترس میں نہیں آتا وہ ہماری مٹھی میں / قابو میں ہو جائے تو اس پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ سارے مسئلے / شکوے ختم ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ تین سے سات رات اس عمل کو کرنا ہے۔ رات کو جس وقت بستر پہ لیٹیں۔ ہر کام سے جب فارغ ہو جائیں تو گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ جو قرآن پاک کی آیت کا ٹکڑا ہے اس کو پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنے سے پہلے آپ نے ایک دفعہ اس کی تصویر دیکھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے اس کو رکھ دینا ہے پھر اس کے بعد 500 مرتبہ پڑھیں پھر اس کی تصویر اُٹھائیں اور اس کے اوپر دم کر دیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ آپ کے معملات ٹھیک ہو جائیں گے۔ بات بھی کرے گا اور حق بھی دے گے۔ اگر آپ کو بلاک کیا ہوا ہے ، آپ کے ساتھ بات نہیں کر رہا ان شاء اللہ تین سے سات دن میں ہر وہ مسئلہ جو آپ اور آپ کی محبت کے درمیان ہے حل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں