محبت کے وظائفوظائف

Naraz mehboob ko razi krny ka amal-mufti bilal qadri

ناراض محبوب / بیوی / شوہر کا دل اپنی مٹھی میں کرنے کا وظیفہ۔ بلاک کرنے والا فورں انبلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ناراض محبوب / بیوی / شوہر کا دل اپنی مٹھی میں کرنے کا وظیفہ۔ بلاک کرنے والا فوراً ان بلاک کرے گا۔ بہت ہی پیارا عمل ہے۔ گزشتہ دن بھی ایک بھائی آئے تھے اور ان کو بیوی کے حوالے سے مسائل تھے اور وہ گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی اور واپس بھی نہیں آ رہی تھی اور یہاں تک کہ طلاق کا مطالبہ کر رہی تھی۔ وہ بھائی بہت زیادہ پریشان تھے چھوٹے بچے بھی تھے تو ان کو میں نے یہ عمل شیئر دیا اور تھوڑا سا انہوں نے عمل کیا تھوڑا ٹائم لگایا اور بہت ہی پوزیٹیو ریسپانس آیا اور خود بتایا کہ جرگا بیٹھا اور مسئلے حال ہوئے ہیں۔ کچھ  باتیں میں نے مانی ہیں اور کچھ انہوں نے مانی ہیں لیکن یہ ہے کہ شکر ہے کہ وہ گھر واپس آگئی ہیں۔ تو اس لیئے اگر آپ کا محبوب ہے ، آپ کا شوہر ہے ، آپ کی بیوی ہے جس سے آپ کے مسائل بن چکے ہیں لڑائی جھگڑا ہو گیا ہے دونوں ایک دوسرے سے جدا ہو چکے ہیں بلاک کر دیا ہے یا روٹھ کے کسی دوسری جگہ چلے گئے ہیں۔ یہ عمل کر لیجیئے ان شاء اللہ وہ خود بَخود لوٹ کر آپ کے پاس واپس آئے گا کیونکہ اس کے دل کے اوپر ایسا اثر ہوگا کہ جو آپ کہیں گے آپ کی بات کو ضرور مانے گا اور اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے تو گارنٹی کے ساتھ آپ کو ان بلاک کرے گا۔ بہت سارے  لوگ مجھے کہتے ہیں کہ مفتی صاحب یہ ہو جائے اس کے بعد یہ ہو جائے تو میں ان سے یہی بات کہتا ہوں کہ پہلے رابطہ بحال کرنا ضروری ہوتا ہے جب رابطہ بحال ہوتا ہے پھر  آگے بات چلتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور وظیفہ جو ہے وہ تھوڑا سا سمجھنے والا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس عمل کے لیے آپ کے پاس دو عدد محبوب کی تصویریں ہونا ضروری ہیں۔ موبائل میں ہے تو آپ اس کا پرنٹ نکلوا لیں۔ بےشک پاسپورٹ سائز کی کروا لیں۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے دو پکچرز لینی ہیں ان دو پکچروں کے پیچھے بیک سائٹ پہ آپ نے یہ لکھنا ہے جو ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور اس کے لکھنے سے پہلے اور بعد میں آپ نے 11 مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

تو آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے اور دونوں تصویروں کے پیچھے آپ نے کرنا یہ ہے کہ زعفران کی جو سیاہی ہوتی ہے وہ بنا کے آپ نے لکھنا ہے اب وہ کیسے بناتے ہیں اس کا آسان طریقہ ہے آپ زعفران لے لیں آپ کو پنسار کی دکان سے مل جائے گا۔ تھوڑا سا آپ زعفران لے لیں ایک چُٹکی لے لیں اس کے اندر چند قطرے آپ نے عرقِ گلاب کے ڈالنے ہیں پھر اس کو تھوڑا سا ہلائیں تو وہ سیاہی سی بن جاتی ہے پھر آپ کسی بھی چیز کے ساتھ لکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ عمل کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس زعفران نہیں ہے تو آپ نے لال پین ، مارکل ہے اس سے آپ نے یہ لکھنا ہے جو ابھی میں آپ کو بتاؤں گا تو دونوں میں سے جو بھی آپ کو پاسیبل ہو آپ نے وہ والا کام ضرور کرنا ہے اور ان ناموں کے پیچھے دونوں تصویروں کے پیچھے آپ نے اصحاب کہف کے نام لکھنے ہیں۔

naraz mehboob

یہ آپ نے لکھنا ہے  لکھنے کے بعد آپ نے نیچے لکھنا ہے ” بحق  یاودود ” ٹھیک ہے پھر اس کے نیچے آپ نے لکھنا ہے ” فلان علا حب فلان ” پہلے فلان پر آپ نے اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے اور دوسرے فلان پر آپ نے اپنا نام جو ہے وہ لکھنا ہے دونوں پر لکھنا ہے سیم ٹائم پر لکھنا ہے کوشش کرنی ہے کہ عصر سے مغرب کے درمیان لکھیں اگر یہ نہیں ہو سکتا تو عشاء کی نماز کے بعد آپ نے لکھنا ہے رات 12 بجھے سے پہلے پہلے لکھنا ہے اور 12 کے بعد آپ نے نہیں لکھنا اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے جو ایک تصویر ہو گی وہ آپ نے چلتے پانی کے اندر بہا دینی ہے اور جو مطلب صاف پانی ہے ٹھیک ہے اس صاف پانی کے اندر بہا دینی ہے دوسری تصویر آپ نے اپنے پاس رکھنی ہے پرنٹ کو بٹوے میں رکھ لیں / پرس میں رکھ لیں۔ یہ ایسا پاورفل عمل ہے کہ جس کے لیے کریں گے وہہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی کے اندر آ جائے گا۔ ایک بار عمل کریں اگر چاہیں تو ہر مہینے ایک بار اس عمل کو کریں کم از کم تین مہینے ضرور کریں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad