محبت کے وظائفوظائف

Naraz mehboob ko manane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ناراض روٹھے محبوب کو منانے کا وظیفہ۔ محبوب آپ کے قدموں میں ہر حکم ماننے پر مجبور۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ناراض روٹھے محبوب کو منانے کا وظیفہ۔ محبوب آپ کے قدموں میں ہر حکم ماننے پر مجبور ہو جائے گا۔ آج کا یہ وظیفہ ایک قرآنی وظیفہ ہے اور قرآنی وظائف محبت کے حوالے سے میں نے بہت سارے شیئر کیے ہیں اور ان کا بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے کیونکہ جو یہ چیز ہے یہی ہماری زندگیوں کا حصہ ہے اور اس لیے چاہیے کہ ہم جائز محبت کے اندر اس کو استعمال کریں جیسے میاں بیوی ہیں یا آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں مسائل بن رہے ہیں رُکاوٹیں ہیں پہلے وہ شادی کے لیے راضی تھا اب راضی نہیں ہو رہا یا روٹھ گیا ہے یا اس کے گھر والے نہیں مانتے ان چیزوں کے اندر اس کو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ بہن بھائی ہیں ، رشتہ دار ہیں یا آپ کا کوئی دوست ہے جو ناراض ہے جس کو آپ راضی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ یہ عمل آپ تین ٹائم کر سکتے ہیں فجر میں، عصر میں اور سوتے وقت تینوں میں سے دو ٹائم بھی کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

mohabbat naraz

یہ تسبیح ہو جائے اس کے بعد گیارہ مرتبہ کہنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " یہ کہہ کر دعا کرنی ہے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر کریں ان شاء اللہ انہی دنوں میں آپ کو رزلٹ ملے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad