
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دولت سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں بروز جمعتہ المبارک جمعے کے بعد ضرور یہ تسبیح پڑھو۔ کبھی تنگ دستی نہ دیکھو گے۔ بہت سارے لوگ تنگ دستی کی وجہ سے پریشان ہیں ، رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں ، مال کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں ، بے برکتیوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آج کل جس طرح کے حالات چل رہے ہیں ہر ایک شخص جو لاکھوں میں کما رہا ہے وہ بھی اس وقت پریشان ہے تو اگر آپ کے بھی کچھ ایسے مسائل ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب مال دے ، رزق دے تو جمعہ والے دن یہ عمل ضرور کیجئے گا۔ جمعہ والے دن کے اعمال سب سے زیادہ مجرب ترین اعمال ہوتے ہیں اور قبولیت کے اندر جمعہ کا دن سب سے بہترین دن ہوتا ہے وہ اس لیے کہ جمعہ کا دن ساتوں دنوں میں سب سے افضل ترین دن ہے تو اس لیے جمعے کو خاص بنایا کریں اپنی مصروفیات کو چھوڑ کر ان عملوں کو کیا کیجئے ان شاء اللہ یہ آپ کو زندگی بھر بہت فائدہ دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعے والے دن دولت سے مالا مال ہونے کا سب سے نایاب ، سب سے مجرب ترین اور سب سے آسان عمل ہے۔ اگر دولت حاصل کرنا چاہتے ہو تو جمعہ والے دن جمعہ کے بعد یہ تسبیح لازمی پڑھ لیا کرو۔ جب آپ نے جمعہ پڑھ لینا ہے اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے زندگی میں کبھی پیسے کی ، رزق کی ، دولت کی تنگی نہیں آئے گی۔ جس نے بھی یہ عمل کیا اس کو فائدہ ہی فائدہ ہوا ہے۔ لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا یہ عمل ہے۔
313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ خوب آپ کو رزق عطا ہو گا۔ آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی ضرور اس عمل کو کیجئے گا۔ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





