محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat 1 din ma hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا ایسا پاورفل عمل جو پہلے دن سے ہی اپنا اثر دیکھانا شروع کر دے۔ یقین کیلئے ایک بار ضرور آزمائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا ایسا پاورفل عمل جو پہلے دن سے ہی اپنا اثر دیکھانا شروع کر دے۔ یقین کے لئے ایک بار ضرور آزمائیں حالانکہ آزمانا نہیں چاہیے میں ہر ویڈیو میں کہتا ہوں کیونکہ رب کا کام ہوتا ہے ہمیں آزمانا ہمارا کام نہیں ہے کہ رب کو آزمائیں یا اس کے وظیفوں کو آزمائیں لیکن یقین انسان کو کیسے آئے گا جب وہ عمل کرے گا۔ یہ عمل پہلے ہی دن سے اپنا اثر دکھاتا ہے اور اس وظیفے کی مجھے بہت زیادہ اچھے ریسپانس ملے۔  اگر آپ کی محبت کے اندر بھی کوئی مسئلہ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ ایسے چُٹکی بجاتے ہی آپ کا کام ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ یہ وظیفہ کریں کیونکہ یہ وظیفہ پہلے دن سے ہی آپ کو اثر دکھاتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ وظیفہ آپ فجر کے بعد ، عصر کے بعد یا رات سوتے وقت ان تینوں ٹائموں میں کر سکتے ہیں  اور گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔ اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 414 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یارحمٰن یارحیم بحق اللہ الصمد

یہ اسمِ اعظم سے ہے اور اس کو پڑھنے کے بعد جس کی تصویر پر ، جس کے نام پر ، جس کے تصور میں دم کر دیں گے۔ جس کا نام لے لیں گے پہلے ہی دن جو بھی مسائل ہوں گے حل ہو جائیں گے۔ بلاک کیا ہوا ہے تو محبوب  انبلاک کر دے گا۔ اگر ناراض ہے تو ناراضگی ختم ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad