محبت کے وظائفوظائف

Mehboob shohar ki soch pr qabu panay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اب آپکے محبوب ، شوہر کے دماغ میں آپکے علاوہ کوئی اور نہیں آسکتا کیونکہ یہ وظیفہ آپکے پاس ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اب آپ کے محبوب شوہر کے دل و دماغ میں آپ کے علاوہ کوئی اور نہیں آ سکتا کیوں؟ اس لیے کہ آپ کے پاس یہ وظیفہ موجود ہے محبت بڑی ایک عجیب چیز ہے جب انسان کسی سے محبت / پیار کرتا ہے تو اس کی ساری توجہ اپنے محبوب کی طرف ہوتی ہے کہ میرا محبوب میرے ساتھ بات کرے ، میرے ساتھ وقت گُزارے ، کال کریں اچھے سے بات کریں۔ جب اس کے ساتھ کوئی دوسرا بندہ اٹیچ ہوتا ہے تو یہ چیز بڑی تکلیف دیتی ہے۔ اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں یا آپ کی بھی ایسی خواہشات ہیں تو اس عمل کو ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل آپ ظہر کے بعد ، عصر کے بعد یا عشاء کے بعد کریں گے اور فرض نماز کے فوراً بعد آپ نے عمل شروع کرنا ہے تو اس لیے آپ پاکی کی حالت میں ہی یہ عمل کریں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یااللہ یاظاہر یاباطن

یہ تین سو مرتبہ جب ہو جائے تو 11 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے۔ آپ کا محبوب ظاہری ، باطنی ہر طرح سے آپ کا ہی ہو جائے گا۔ اگر کوئی تیسرا درمیان میں آگیا ہے تو اس عمل کے بعد ہے وہ مکھن میں سے بال کی طرح نکل کے دور چلا جائے گا اور جو بھی مسائل ہوں گے وہ حال ہو جائیں گے۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن لگاتار کرنا ہے۔ چاہے پہلے دن ہی آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad