نظرِبد و بندشوظائف

kala jadu symptoms چار خواب جو جادو کی علامات

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم ! اگر آپ کو یہ چار خواب بکثرت آتے ہیں kala jadu symptoms . تو جان لیجئے کہ خدانخواستہ آپ کے اوپر جادو یا تعویز کر دئے گئے ہیں. جادو تعویز آج کل بہت زیادہ عام ہو چکے ہیں. اس بارےمیں مجھے مختلف لوگ رابطہ کرتے ہیںکہ مفتی صاحب ہمارا یہ مسئلہ ہے تو ہم پر تعویز یا جادو تو نہیں ہوگیا.

اس حوالے سے ہم نے پہلے بھی آرٹیکلز میں کافی ڈیٹیل سے بتایا ہے. ان میں آپ کو بتایا گیا ہے کہ اگر جادو ہے تو ان کی کیا علامات ہیں، اگر تعویز ہے تا پھر کیا علامات ہیں اور اگر جنات ہیں تو ان کے کیا علامات ہیں.

نظر بد، جادو یا جنات کے حوالےسےمزید آرٹیکلز پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں.

نظر بد جادو و جنات

آج کے آرٹیکل میں خواب سے متعلق بات کی جائے گی کہ چار ایسے بڑے خواب کہ جس شخص کو عموماََ آتے ہوں زیادہ آتے ہوں. ایک دو آتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے. کبھی کبار آتے ہیں تو بھی مسئلہ نہیں ہے. لیکن اگربہت زیادہ آ رہے ہیں اور کافی دنوں تک آپ کو آتے رہتے ہیں یا ہفتے میں تین چار دن آتے ہیں. پھر آپ سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کے اوپر جادو یا تعویز ہیں. لیکن یہ بھی% 100 نہیں ہے. اس کے اندر اور بھی وجواہات ہوسکتی ہیں. %80 آپ کا چانس کہے کہ آپ کو ان میں سے کوئی ایک مسئلہ ہے.

kala jadu symptoms  خواب کون سے ہیں؟

kala jadu symptoms یہ چار خواب درج ذیل ہین:

1. گندگی دیکھنا:

گندگی دیکھنا خواب میں اور گندگی کو اپنے جسم کے اوپر ملنا. یہ گندگی کسی بھی صورت میں ہو سکتی ہے. چاہے وہ پیشاب پخانے والی ہے.چاہے غلازت ہے. چاہے گندا پانی ہے وغیرہ. تو کوئی بھی گندی چیز ہے. اسے خواب میں دیکھنا، اپنے ساتھ ملنا یا آپ کے اوپر کوئی گندگی گرا رہا ہے.

2. درندے جانور دیکھنا:

خواب کے اندر درندے دیکھنا. خاص طور کے اوپر سانپ یا چپکلی دیکھنا. اور سانپ میں بھی جو کالے رنگ کا ہو. کیونکہ سانپ مختل رنگ کے ہو تے ہیں. اور بعض دفعہ اگر وہ آپ کو ڈس رہا ہے تو اس کا مطلب آپ پر بہت زیادہ اثرات ہیں. لیکن اگر ڈسنے سے تکلیف نہیں ہو رہی تو اس کا مطلب اثر کم ہے، جتنی تکلیف ہے اتنا (مضبوط عمل)اثر ہو گا. اور اگر آپ دیکھیں کہ سانپ آپ کے پیچھے بھاگ رہا ہے اور آپ کو نقصان نہیں پہنچا سک رہا تو یہ کمزور عمل کی نشانی ہے.

3. kala jadu symptoms راستہ بھٹکنا:

خواب میں اپنے آپ کو گم دیکھنا. بھٹکا ہوا دیکھنا. پریشان حال دیکھنا. ایسا عموماََ دیکھنا کہ کبھی ادھر بھاگ رہے ہیں کبھی اُدھر بھاگے رہیے ہیں اور کوئی راستہ آپ کو نہیں مل رہا. اور جب آپ اٹھتے ہیں تو اپنے آپ کو پسینے کے اندر دیکھتے ہیں.تو %80 اس کا چانس ہے کہ آپ کے اوپر جادو ہو چکا ہے.

4. kala jadu symptoms سفر میں ہونا:

عموماََ اپنے آپ کو سفر میں دیکھنا. مجھے کافی لوگوں نے بتایا کہ عموماََ ہم اپنے آپ کو سفر میں دیکھتے ہیں. گاڑی میں اور زیادہ تر ٹرین میں. ٹرین چھوٹ رہی ہے بھاگ رہے ہیں، ترین آرہی ہے اور اس کا درواہ نہیں مل رہا.ٹرین چل رہی ہے ہم اس کے پیچھے بھاگ رہے ہیں. کبھی کیا ہو رہا ہے اور کبھی کیا. یہ ساری چیزیں بھی جادو تعویزہونے کی دلیل ہیں.

تو اگر آپ لوگوں کو ان میں سے کوئی بھی خواب بکثرت آتے ہیں تو آپ لوگوں کو چاہئے کہ اپنا علاج کروائیں kala jadu symptoms . کم آتے ہیں یا کبھی کبھی آتے ہین تو اس سے آپ کو پریشان ہوبنے کی ضرورت نہیں. لیکن بہت زیادہ آتے ہیں اور ان خوابوں میں سے ایک آتا ہے تب بھی مسئلہ ہے، دو آئیں، تین آئیں، چار آئیں تب بھی آپ کو مسئلہ ہونے کے %80 چانسز ہیں. ان معلومات کو خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی بتائیں.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad