بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شوہر ہے یا محبوب ہے اس کو قابو کرنے کا وظیفہ شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ اور محبوب جی جی کر کے بلائے گا۔ اب شوہر اور محبوب یہ دو الگ چیزیں نہیں ہیں اکثر لوگ سمجھتے ہیں شاید یہ الگ ہیں بعض اوقات شوہر شوہر ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات شویر محبوب بن جاتا ہے تب اس سے محبت ہوتی ہے اور بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ زندگی کے جو پہلے کچھ سال ہوتے ہیں وہ لڑائی جھگڑے میں گُزر جاتے ہیں لیکن جن کو زندگی سمجھ میں آتی ہے تو پھر وہاں سے پیار ، محبت شروع ہو جاتا ہے۔
اسی طرح محبوب وہ بھی ہوتا ہے کہ جس سے آپ محبت کرتے ہیں لیکن اس سے جو ریلیشن ہوتا ہے وہ شادی والا ہوتا ہے کہ ہم نے شادی کرنی ہے لیکن کچھ مسائل ایسے ہو جاتے ہیں یا آپس کے اندر کوئی لڑائی جھگڑا ہو جاتا ہے یا پہلے شادی سے راضی ہوتے ہیں پھر سب ختم ہو جاتا ہے تو ایسے ہی آپ کا شوہر ہے یا محبوب ہےجس کو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی مٹھی میں رہے ، آپ کے قابو میں رہے ، جیسا آپ چاہیں وہ ویسے ہی کرے تو یہ وظیفہ اس کے لیے بہت بھی پیارا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ مغرب کی نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس کو عشاء کی نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں اور رات سوتے وقت بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر تینوں ٹائم پڑھنا چاہیں تو ایک ایک تسبیح آپ اس کی پڑھیں گے لیکن اگر ایک ٹائم میں پڑھتے ہیں تو آپ نے 300 مرتبہ پڑھنا ہے چاہے وہ مغرب میں پڑھیں ، چاہے شام میں پڑھیں ، چاہے رات کو سوتے وقت پڑھیں۔ اس کو سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اگر آپ کا شوہر ہے پاس ہے آپ اس کو پانی پر دم کر کے بھی دے سکتے ہیں اگر دور ہے اس کی تصور پہ ، اس کے نام کے اوپر بھی آپ اس کو دم کر سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ وظیفہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
شوہر ، محبوب ایسا آپ کے قابو میں آئے گا پھر کبھی آپ سے دور نہیں جا پائے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT