
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن یہ دعا پڑھ لو۔ جب بھی بتاؤں گا گھر کے چاروں کونوں پر دم کر دو۔ گھر رزق سے ، دولت سے بھر جائے گا۔ ایک دعا ہے اور ایک درود شریف ہے اور اس درود شریف کو ہفتہ کے دن آپ نے اس کو گھر کے چاروں کونوں پر کھڑے ہو کے پڑھنا ہے اور ہر کونے کے اوپر جب آپ پڑھیں گے آپ نے ایک سو اکتالیس 141 مرتبہ ایک کونے میں پڑھنا ہے ایک سو اکتالیس 141 مرتبہ دوسرے کونے میں ، ایک سو اکتالیس 141 مرتبہ تیسرے اور ایک سو اکتالیس 141 مرتبہ چوتھے کونے میں پورے دن میں پڑھ سکتے ہیں۔ صبح سے شام پڑھ سکتے ہیں ، ظہر سے عصر پڑھ سکتے ہیں ، عصر سے مغرب یعنی مغرب تک آپ نے یہ عمل کر لینا ہے ایک نشیست میں بھی پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی کر سکتی ہیں مرد حضرات بھی کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ جس گھر کے اندر یہ عمل ہوگا اس گھر میں اس عمل کے بعد رزق کی تنگی نہیں ہوگی ، پیسوں کی کمی نہیں ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس درود شریف کو فجر کے بعد سے لے کے رات مغرب تک کسی وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ گھر میں داخل ہوتے ہوے دائیں طرف سے شروع کرنا ہے۔ کسی ایک کمرے میں بھی کر سکتے ہیں پورے گھر کے چار کونوں میں بھی کر سکتے ہیں کسی بھی جگہ کر سکتے ہیں بس گھر کے چار کونوں ہونے چاہیے مرد بھی کر سکتا ہے خواتین بھی کر سکتی ہیں دونوں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
پھر جب یہ عمل پورا ہو جائے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا اور اس کے وسیلے سے مانگیے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، دولت ، اولاد ، پیسہ ، کروبار ، عزت ، سب کچھ نصیب کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





