
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
عشق میں بے چین کرنے کا وظیفہ محبوب آپ کے بنا مچھلی کی طرح تڑپے گا ہر بات پر سر جُھکائے گا۔ یہ والا عمل کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا کسی کو اپنی طرف لے کے آنے کا اس کے دل و دماغ میں اپنے آپ کو بٹھانے کا اور کل وہ آپ کی بات مان رہا تھا آج نہیں مان رہا دوبارہ اس کو کل والی لائن پر لے کے آنا ہے کہ وہ آپ کی ہر بات کو دل سے تسلیم کرے جو بات کہیں جس طرح کہیں اس پر عمل کرے تو اس لیے یہ عمل وہ شخص کر سکتا ہے جیسے شادی کے لیے کوئی کسی سے راضی تھا پھر اب نہیں ہو رہا اس کے لیے کریں انشاءاللہ وہ شادی کے لیے راضی ہو جائے گا اسی طرح میاں بیوی میں پرابلم ہے لڑائی ہے جھگڑا ہے اور اس کو دور کرنا چاہتے ہیں وہ اس عمل کو کر سکتا ہے اسی طرح والدین اپنی اولاد کے لیے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں کیونکہ یہ عمل کسی کو اپنا فرمانبردار بنانے کا ہے کسی کو اپنی طرف قابو کرنے کا ہے کسی کے دل میں اپنی بات بٹھانے کا ہے اسی طرح کہیں آپ کام کرتے ہیں جاب کرتے ہیں تو وہاں پر کسی سے اپنی بات منوانی ہے تو اس پر یہ آپ عمل کر سکتے ہیں اب اس کے کئی طریقے ہیں چاہے یہ پڑھ کر آپ اس پر پھونک سکتے ہیں چاہے بیک سے پھونکیں ، پانی پر دم کر کے اس کو دیکھ سکتے ہیں اگر میاں بیوی یا کوئی ایسا ہے وہ کان کے اندر اس کو پھونک سکتا ہے۔ والدین اپنی اولاد کے اوپر دم کر سکتے ہیں سوئے ہوئے جاگتے ہوئے ان کے اوپر پھونک مار سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ وہ جب سو کر اٹھے گا آپ کی بات کو ایسے مانے گا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا تو انتہائی خاص اور پیارا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو کہا کہ کسی کو اپنے عشق میں بے چین کرنے کا وظیفہ ہے اور آپ کی ہر بات پر وہ سر جھکائے گا جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ محبوب کے لئے کر سکتے ہیں میاں بیوی ایک دوسرے کے لئے کر سکتے ہیں آپ اولاد کے لئے کر سکتے ہیں کہ کسی کو بھی اپنے بس میں جائز طریقے سے کرنا چاہتے ہیں وہ کر لیں جیسے اولاد بات نہیں مانتی ہے تو اس پر آپ یہ عمل بھی کر سکتے ہیں انشاءاللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور یہ ہے بھی قرآنی عمل ہے۔ یہ قرآن پاک کی آیت ہے اور یہ تیسرے پارے کی آیت ہے اور اس کو آپ دیکھ لیجیئے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ صبح کے ٹائم آپ نے عمل کرنا ہے ٹھیک ہے اور تہجد کے اندر کریں سب سے بہترین ہے اگر نہیں ہے تو صبح کی اذان و جماعت کے درمیان میں آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 179 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد میں نے آپ کو طریقہ بتلا دیا اور یہ آپ نے گیارہ دن عمل ضرور کرنا ہے اور پاکی کی حالت کے اندر کرنا ہے باوضو ہو کر کرنا ہے اور کوشش کریں صبح کی سنتیں پڑھ کر پھر آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پلائیں چہرے کے اوپر دم کر دیں ، پیچھے سے دم کر دیں ، کان کے اندر دم کر دیں ، دل کے اوپر ہاتھ رکھ کے دم کر دیں ، تصور میں جا کے دل پہ ہاتھ رکھ کے دم کر دیں جس کے اوپر دم کریں گے وہ آپ کی محبت میں دن بہ دن آتا جائے گا اور آپ کی ہر بات کو مانے گا یہ ہنڈڈ پرسنٹ ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





