دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday powerful wazifa for crorepati-Mufti Bilal Qadri

میں نے بدھ کے دن یہ دعا پڑھی تھی۔ مجھے اس عمل کے صدقے اتنی دولت نصیب ہوگی 45 لاکھ ماہانہ آمدنی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

میں نے بدھ کے دن یہ دعا پڑھی تھی مجھے اس عمل کے صدقے اتنی دولت نصیب ہوئی 45 لاکھ ماہانہ آمدنی ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی ماہانہ آمدنی لاکھوں میں ہو جائے اور دن بھر اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب دیتے رہیں جیسے ایک بھائی تھے کہتے ہیں کہ میں نے بدھ کے دن اس عمل کے ساتھ دوستی لگائی ہے اور اس کو آج بہت سال گزر چُکے ہیں اور میں ہر بدھ کے دن یہ وظیفہ ضرور کرتا ہوں کیونکہ جب سے پڑھ رہا ہوں میری دولت اضافہ ہو رہا ہے۔ میرا کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کر رہا ہے۔

تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آپ بھی اس عمل کو لازمی کیجئے اور بدھ کے دن اس عمل کے ساتھ دوستی لگائیے پھر دیکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر بدھ کو ظہر سے عصر کے درمیان پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

اگر آپ پورا دن چلتے پھرتے اس کو پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ نے اسے 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر آپ ظہر سے عصر کے درمیان پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ نے 500 مرتبہ اسے پورا پڑھنا ہے۔ عمل کے دوران کسی سے بات نہیں کرنی۔

باوضو ہو کر اس عمل کو پڑھنا ہے خواتین اس کو پاکی کی حالت میں پڑھیں۔ وہ لوگ جو کاروبار کر رہے ہیں اور کاروبار میں فائدہ نہیں ہو رہا ہے اس عمل کو کرنا شروع کر دیں اللہ تعالیٰ کاروبار میں ترقی بھی دے گا۔ اللہ تعالیٰ کاروبار کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی دے گا اور اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار کو اتنی بلندیوں پر لے جائے گا جہاں آپ نے خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad