دنوں کے وظائفوظائف

Jumme ka wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

جمعہ مبارک آگیا! صرف ایک دن میں کروڑپتی بننے کا عمل۔ ایسا عمل کہ جس کے کرتے ہی مال و دولت ہمیشہ کیلئے آپ کے قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جمعہ مبارک آ گیا! صرف ایک دن میں کروڑپتی بننے کا عمل ایسا عمل کہ جس کے کرتے ہی مال و دولت ہمیشہ کے لیئے آپ کے قدموں میں۔ جمعۃ المبارک کا دن تمام دنوں سے افضل ترین دن ہے اور پھر خاص رمضان کے اندر جمعۃ المبارک کا دن آ رہا ہے جیسے رمضان تمام مہینوں میں سے افضل ہے اور اسی طرح تمام دنوں میں سے افضل جمعے کا دن ہے اور جمعہ کے دن ہی رمضان کا دن بھی ہے اور رمضان میں جمعہ بھی ہے تو دونوں چیزیں اکٹھی ہو گئی ہیں تو اس لیے اس خاص جمعہ کے اندر جب ہم خاص اعمال و وظائف کرتے ہیں تو ان کا فائدہ بھی دُگنا ہو جاتا ہے تو اس لیے جمعہ والے دن زیادہ سے زیادہ اعمال و وظائف کیا کریں خاص طور پر رمضان المبارک کے اندر اور آج کا جو عمل آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یہ کسی بھی جمعہ کر سکتے ہیں رمضان المبارک کے ساتھ یہ خاص نہیں ہے کسی بھی جمعہ آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ ، مال / رزق / دولت کے تمام مسائل آپ کے حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جو شخص چاہتا ہے کہ کامیابی میرا مقدر بن جائے۔ روزگار کی پریشانی مالی مشکلات دور ہوں تو ہر جمعے اس وظیفے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں زندگی میں کسی چیز کی کمی نہ ہوگی مال و دولت قدموں میں ہوگا۔ انتہائی آسان عمل ہے یعنی کامیابی چاہتے ہیں کامیابی مقدر بن جائے گی ، روزگار / مالی مشکلات ہیں دور ہو جائیں گی ہر جمعہ اس عمل کو لازمی کر لیں۔ ہر جمعے کے دن جمعہ کی نماز کے بعد سے مغرب تک یعنی جمعہ کی نماز سے لے کر مغرب تک جمعہ والے دن آپ اس عمل کو کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اکیلے بھی کر سکتے ہیں اور ایک ختم کی صورت میں بھی آپ اس کو کر سکتے ہیں تو مغرب تک تین سو تیرہ 313 مرتبہ ” سورۃ القریش ” پڑھنی ہے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے تو انتہائی آسان عمل ہے ہر جمعے کو ان شاء اللہ اس کو کر سکتے ہیں۔ تھوڑا سا ٹائم لگے گا لیکن آپ کے لئے یہ بہت ہی فائدہ مند عمل ثابت ہو گا تو اس عمل کو بھی ضرور کیجئے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad