ربیع الاول کے وظائفوظائف

wednesday wazifa for dolat-mufti bilal qadri

بدھ کے دن دعا کی قبولیت کا بہترین نسخہ ہر دلی مراد خواہش فوراں پوری ہو جائیں گی۔ دنیا کے خزانے قدموں میں ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن دعا کی قبولیت کا بہترین وظیفہ یعنی وینسڈے کے دن ہر دلی مراد ہر خواہش اللہ تعالیٰ اس ایک دن کے اندر اندر  چند گھنٹوں میں اللہ تعالی پوری فرما دیں گے  دنیا کے تمام خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے اس لیے ایک کلام ہے جس کی بناء کے اوپر میں کہہ رہا ہوں کیونکہ بدھ کا دن ایسا دن ہے کہ کہا جاتا ہے  کہ آپ نے جو بھی اچھا کام شروع کرنا ہے  وہ بدھ کے دن سے ہی شروع کرنا ہے اور کہتے ہیں کہ جو کام آپ بدھ کے دن یعنی وینسڈے کے دن شروع کرتے ہیں وہ پورا ضرور ہوتا ہے مطلب آپ کاروبار کر رہے ہیں آپ کسی سے لین دین کر رہے ہیں  آپ جاب کرنا چاہتے ہیں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں  آپ دنیا کا کوئی بھی کام کرنا چاہ رہے ہیں بدھ والے دن کریں اس میں آپ کو ذرہ برابر بھی نقصان نہیں ہوگا یہ حقیقت پر مبنی بات ہے تو انشاءاللہ فائدہ ہی فائدہ ہے آپ کے لئے  اور  اس وقت کے اندر دعا قبول ہوگی اور اس وقت کے اندر  میں آپ کو وہ وظیفہ بتاؤں گا جس وظیفے سے دعا قبول ہوگی تو جب ایک چیز مل جائے گی تو آپ نے جو بھی مانگا ہوگا اللہ تعالی آپ کو ضرور عطا فرما دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بدھ کے دن کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن مسجد فتح میں یعنی تین دن کون سے تھے پیر منگل اور بدھ کو دعا مانگی  یعنی تین دن لگاتار رہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا مانگی  تو جو بدھ کے روز دو نمازوں یعنی ظہر اور عصر کے درمیان قبول ہوئی یعنی تین دن دعا مانگتے رہے پیر کو بھی منگل کو بھی بدھ کو تو جو بدھ کا دن تھا ظہر سے عصر کے درمیان اس وقت کے اندر دعا قبول ہوئی  اور چہرے مبارک پر خوشی جو ہے وہ ظاہر ہوئی آپ علیہ السلام کے  اور پھر حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اور جب بھی مجھ پر کوئی مشکل مرحلہ آیا میں نے بدھ کے دن اسی وقت یعنی ظہر اور عصر کے درمیان دعا کی ہر بار میری دعا قبول ہوگئی  اور مجھے اس کا پتہ بھی چل گیا تو کتنی بہترین بات ہے  کہ کتنا آسان ہے بدھ کا دن ہے ظہر سے عصر کتنا ٹائم ہوتا ہے اگر دو بجے ظہر کی نماز پڑھ رہے ہیں تو پانچ سے پہلے پہلے عصر کا ٹائم دعا قبول ہوگی یعنی تین گھنٹے ہیں اس تین گھنٹے کے اندر ہر چیز آپ کو اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں۔ روایات کے اندر آتا ہے کہ جو شخص تین مرتبہ یہ پڑھتا ہے۔

یا ارحم الراحمین

یا ارحم الراحمین  اور فرمایا ہے اس کے بعد جو انسان مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا کرتے ہیں اور اس کی مدد کے لیے فرشتوں کو اللہ تعالیٰ بھیجیتے ہیں تو ظہر سے عصر کے درمیان دعا بھی قبول ہوگی اور ظہر سے عصر کے درمیان تین مرتبہ یہ پڑھیں  تو اس سے بھی دعا قبول ہوگی  تو اس خاص وقت کے اندر تین مرتبہ  یا ارحم الراحمین پڑھ کر بار بار مانگیئے ایک ہی کوئی دعا ہے اس کو بار بار مانگو

اس تین گھنٹے کے اندر اندر آپ کو جو فائدے حاصل ہوں گے  وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے  رزق بھی ملے گا ، روزی بھی ملے گی ، دولت بھی ملے گی  اور پیار بھی ملے گا ، محبت بھی ملے گی ، گھر بھی ملے گا ، گاڑی بھی ملے گی اور اچھا روزگار بھی اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا تو ضرور مل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad