رزق کے وظائفوظائف

Crorepati honay ka Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

اسمِ اعظم کا یہ راز جس کے ہاتھ لگ جاتا ہے۔ ہر حاجت ، ہر منت پوری ہو جاتی ہے۔ کروڑپتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اسمِ اعظم کا یہ راز جس کے ہاتھ لگ جاتا ہے۔ ہر حاجت ، ہر منت ، ہر مراد اس کی پوری ہو جاتی ہے کروڑپتی ہو جاتا ہے۔ میں اسمِ اعظم سے ہی وہ عمل ،  دعائیں کرتا ہوں جو اللہ تعالیٰ کے ہاں قبول ہوتی ہیں اس میں میرا کوئی عمل دخل نہیں ہے یہ میرے رب کی عنایت ہے  اور اس اسمِ اعظم کی بدولت اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ایسی برکت عطا فرمائیں گے جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور غیب سے ایسی آپ کی مراد / حاجتیں پوری ہوں گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے تو یہ ایک چھوٹا سا عمل ضرور کر لیں بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو میں اسمِ اعظم آپ کو دینے جا رہا ہوں اس اسمِ اعظم کا راز سمجھ لیجئے۔ اس اسمِ اعظم کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ اس اسمِ اعظم کو کم از کم 786 مرتبہ پڑھ کے جو مانگو گے اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب کے اندر ضرور لکھ دے گا تو وہ کون سے کلمات ہیں آپ کی سکرین کے اوپر آ گئے ہیں۔

Crorepati ho jao ge

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے اگر زکوٰة نہیں نکال سکتے تو کم از کم ایک تسبیح صبح ایک تسبیح شام کو ضرور پڑھیں یا اس سے بھی کم دن میں کم سے کم ایک تسبیح ضرور پڑھیں دو رکعات نماز صلوٰۃ الحاجت پڑھیں پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا پڑھ کے دیکھئے گا اللہ تعالیٰ کتنا آپ پر کرم کرتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad