ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi ul awal wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

ربیع الاول کے مہینے میں یہ طاقتور عمل ضرور کریں! محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کا غلام ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ربیع الاول کے مہینے میں یہ طاقتور عمل ضرور کریں محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا غلام ہو جائے گا۔ محبت کے بہت سارے عمل ہیں ، وظائف ہیں لیکن جو اسمِ اعظم کے عمل ہوتے ہیں اور اسمِ اعظم کی طاقت ہوتی ہے یہ طاقت سب سے اوپر ہے ایک شخص کالا جادو کرتا ہے کالا جادو والا تو اسلام سے خارج ہے کیونکہ کالے جادو کے اندر ایسی چیزیں ہوتی ہیں کہ وہ کہنی پڑتی ہیں تب جا کے ان کے کام ہوتے ہیں اور بحیثیت مسلمان ایک شخص وہ چیزیں نہیں کر سکتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو ربیع الاول کے بابرکت مہینے کا ہے اب یہ عمل آپ نے گیارہ رات کرنا ہے اور یہ وقت قیمتی ہے اس کو قیمتی بنائیں اور اس میں جو عمل کریں گے اس میں آپ کو فائدہ ہوگا اگر اس کو ایسے وقت میں کریں کہ بارہ ربیع الاول کا دن آپ کا اس کے بیچ میں آئے تو ان شاء اللہ عمل میں آپ کو کامیابی ملے گی۔ چاہے پہلا دن ہے ، دوسرا دن ہے درمیان میں آخری ہے یعنی بارہ ربیع الاول کا دن آپ کا اس کے بیچ میں آنا چاہیے آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو بستر پر لیٹیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دو آیات 300 پڑھ لیں۔

rabi ul awal muhabbat ka wazifa

یہ پڑھنے کے بعد ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا۔ گیارہ راتیں پوری نہیں ہوں گی کہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا غلام بن جائے گا اور آپ کے نصیب میں لکھ دیا جائے گا گارنٹی شدہ عمل ہے ضرور کیجیئے گا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad