دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

shab e qadar khas 2 nawafil for money and rizq | لیلۃ القدر کے نوافل

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

27 ویں شب لیلۃ القدر، دو نفل پڑھنے ہے۔ نیت اس کی کرنی ہے ۔ فراغی رزق، درازی عمر اور ہر مصیبت، پریشانی اور مشکلات کا حل۔یہ عمل آپ نے آج ہی 27 ویں شب جو کہ غالب گمان ہوتا ہے کہ لیلۃ القدر ہے اس میں کرنا ہے تو انشاء اللہ دنیا جہاں کے سارے  خزانے نصیب ہو جاتے ہیں۔ خوشیاں نصیب ہوتی ہے ، برکت ملتی ہے۔ اس رات کی برکت سے لوگوں کی زندگیاں سنور جاتی ہیں۔

تو اس رات کو پانے کےلیے جتنے وظائف ، اعمال یا قرآن پاک کی تلاوت یا ذکر و اذکار، سورۃ یٰس، سورہ رحمٰن ، سورہ اخلاص پڑھنی ہے۔ وہاں آپ نے یہ دو نفل ضرور پڑھنے ہیں۔ ان نوافل سے آپ کے رزق روزی میں برکت ہو گی۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے گے اور دنیا و آخرت میں آپ کی یا آپ کے بچوں کی جتنی پریشانیاں مشکلات ہیں ان کو حل فرما دے گا۔ بہت ہی آسان نوافل ہے۔

 لیلۃ القدر کے نوافل کا وظیفہ:

 لیلۃ القدر کے نوافل کا وظیفہ کیسے کریں؟

اس رات آپ نے مغرب طلوع آفتاب کے وقت کے بعد لیکن خاص یہ عمل رات 12 سے 3 بجے تک کرنا ہے۔ ان دو نوافل میں آپ نے پہلی رکعت میں ثناء اور سورۃ الفاتحہ کے بعد آپ نے  27 بار سورۃ القدر پڑھنی ہے۔ اور دوسری رکعت کے اند سورۃ الفاتحہ کے بعد 27 بار سورۃ الاخلاص پڑھنی ہے۔ رکعات مکمل ہو نے کے بعد  یعنی کہ سلام پھیرنے کے بعد آپ نے   3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے وہی بھیٹے ہوئے۔ بہتر ہے کہ درود ابراہیمی پڑھے۔ اس کے بعد آپ نے سیدھا سجدے میں جانا ہے سجدے میں جا کر آپ نے 41 بار سورۃ الکوثر پڑھنی ہے۔  پھر آپ نے سجدے سے اٹھنا ہے 3 بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر 3 بار اوپر دیا گیا عمل کرنا ہے۔

حدیث شریف میں آتا ہے کہ جو شخص 3 بار پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کو مدد کے لیے بھیج دیتے ہے۔ اور اس رات ویسے بھی فرشتے اترتے ہیں مدد کے لیے جو لوگ نمازیں پڑھ رہے ہوتے ان کے ساتھ شامل ہو جو دعا کرتےہیں ان کے ساتھ دعا کر رہے ہوتے ہیں۔ اگ آپ یہ پڑھے گے تو خصوصی اللہ فرشتوں کو آپ کی مدد کے لیے بھیجے گا۔ اور جو دعا میں مانگے گے فرشتے سامنے بیٹھ کر آپ کی دعا کے اوپر آمین کہے گے۔ اس رات کی قبولیت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں بھی اضافہ کرے گا  اور آپ کی عمر بھی لمبی ہو گی صحت و تندرستی والی۔ انشاء اللہ اس عمل سے آپ کو ضرور فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad