بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ عمل کرنے کی دیر ہے محبوب خود آپ کے پاس چل کر آئے گا۔ سات دن، گیارہ دن یا اکیس دن رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر ایک بہت پیارا چھوٹا سا دو لفظ کا عمل کر لیں اور بس اپنے محبوب کی تصویر کو سامنے رکھنا ہے تصویر کو دیکھتے ہوئے آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اور پھر وہ دنیا کے جس کونے میں ہوگا سر کے بل چلتا ہوا آپ کے قدموں میں آئے گا اور ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے گا بہت ہی پیارا ، بہت ہی طاقتور چھوٹا سا عمل ہے۔ اگر یہ چھوٹا سا عمل آپ کو فائدہ نہیں دیتا تو پھر دنیا کا کوئی وظیفہ آپ کو فائدہ نہیں دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہو ، موبائل میں ہے / پرنٹ شکل میں ہے۔ اگر موبائل میں ہے تو سامنے موبائل رکھیں اس کی تصویر کو دیکھیں اور تصویر ایسی ہو جس میں محبوب کی آنکھیں کھولی ہوں اور واضح نظر آرہی ہوں۔ آپ نے تصویر میں اس کی آنکھوں میں دیکھنا ہے اور تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لینا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پانچ سو مرتبہ یہ دو الفاظ پڑھنے ہیں۔
یہ آپ نے آنکھوں میں آنکھیں ملا کے پڑھنا ہے۔ اگر آپ ویڈیو کال پہ بات کر رہے ہیں تو وہاں پہ بھی آپ آنکھوں میں دیکھتے ہوئے دل میں اس کو پڑھتے رہیں یا اگر آپ کی ملاقات ہو رہی ہے تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے اور دم کر دینا ہے۔ سات دن کریں ، گیارہ دن کریں ، اکیس دن کریں انہی دنوں میں ایسا آپ کو ریزلٹ ملے گا کہ آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔ بہت ہی طاقتور اور خاص عمل ہے ضرور کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں