
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
سو فیصد گارنٹی دیتا ہوں۔ ایسا پاک عمل اتوار کے دن کر لو جلد کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں دولت چاہتے ہیں رزق چاہتے ہیں مال چاہتے ہیں اللہ دولت کے خزانے آپ پر لُٹا دے گا دنیا کی ہر نعمت آپ کو نصیب فرما دے گا ابھی ایک ایک روپے کو اگر ترس رہے ہیں تو اللہ آپ کو اتنا نوازے گا کہ پھر کروڑوں اللہ کے راستے میں لگائیں گے تو یہ عمل آپ نے اتوار کے دن کرنا ہے یہ ہمارے ڈیوائز کے حوالے سے ہوتا ہے اور یہ چند گھنٹے فجر سے لے کے آپ نے مغرب تک کرنا ہے۔ میرے خیال سے یہ بارہ گھنٹے بھی نہیں بنتے لیکن ان گھنٹوں کی برکت سے اللہ آپ کو کروڑ پتی ضرور کر دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آج سنڈے کے دن اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مراد کو پورا فرمائے گا۔ وہ مراد دولت کی ہے ، پیسے کی ہے ، جاب کی ہے ، کاروبار کی ہے ، کروڑپتی ہونے کی ہے ملک سے باہر جانے کی ہے جس جس مقصد کے لئے پڑھتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرتا جائے گا۔ صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں یا کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں پھر ایک تسبیح استغفار پڑھیں۔ جو شخص دن میں کم از کم سو مرتبہ استغفار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر اپنی رحمت نازل فرماتے ہیں اور اس کے رزق ، روزی میں برکت ہوتی ہے تو اس کے ساتھ اگر آپ یہ عمل کر لیں گے تو آپ سوچیں کہ آپ کو کتنا فائدہ ہوگا۔ اس کے بعد آپ نے صبح سے لے کے شام تک گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
چلتے پرتے اٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو ہر حال کے اندر آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پورے سنڈے کے دن یہ گیارہ سو 1100 کی تعداد آپ نے پڑھنی ہی پڑھنی ہے اس سے اوپر جتنا زیادہ آپ پڑھیں گے ان شاء اللہ اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے جو بھی آپ کو چاہیئے وہ مانگیں ان شاء اللہ ضرور ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





