دنوں کے وظائفوظائف

Itwar ky din dolat ka sab sy powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کا عمل۔ اتوار کو 3 بار یہ پڑھ لیں۔ پورا ہفتہ بغیر محنت کے لاکھوں ملیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کا عمل۔ اتوار کو تین بار یہ پڑھ لیں پورا ہفتہ بغیر محنت کے اللہ تعالیٰ آپ کو لاکھوں عطا فرمائیں گے اور یہ چیز اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے کہ جو بھی اس عمل کو کرتا ہے خاص کر اتوار والے دن اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب ضرور عطا فرماتے ہیں اور یہ چیز بہت سالوں سے چلتی آ رہی ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں کم از کم ایک اتوار سے دوسرے اتوار آپ کو بے حساب ملے گا۔ اللہ تعالیٰ سو گُنا بڑھ کر آپ کو عطا فرمائیں گے۔ آپ دنیا کے جس کونے میں ہوں گے ایک مرتبہ یہ عمل کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو اتوار والے دن آپ نے کرنا ہے۔ کوشش کرنی ہے عصر سے مغرب کے درمیان یہ عمل کریں یا سورج نکلنے کے بعد سے لے کے 9 بجے کے درمیان آپ یہ عمل کر سکتے ہیں زیادہ بہترین وقت عصر کے بعد کا ہے اور کم از کم گھر میں سے ایک شخص یہ عمل ضرور کرے۔ خود کریں ، بیوی کرے ، بچے کریں۔ جب عصر کی نماز پڑھ لیں یا سورج نکلنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ ” سورة المزمل ” پڑھنی ہے اس کے بعد پانی پر دم کریں۔ دعا کریں اور سب گھر والوں کو پلا دیں۔ عمل کو کر کے دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad