ربیع الاول کے وظائفوظائف

9Rabi ul awal ye tasbih parhein dolat ky khazanay milain gay-Mufti Bilal Qadri

ہر سال 9 ربیع الاول یہ تسبیح پڑھتی ہوں۔ دولت کے خزانے اسی ماہ مبارک میں مل جاتے ہیں۔ آج 500 کروڑ کی مالکہ ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہر سال 9 ربیع الاول یہ تسبیح پڑھتی ہوں۔ دولت کے خزانے اسی ماہ مبارک مل جاتے ہیں۔ آج پانچ سو کروڑ کی مالکہ ہوں اور یہ حقیقت ہے اور ہم نے اپنی زندگیوں میں دیکھا ہوتا ہے کہ بیٹھے بٹھائے اللہ تعالیٰ ان کو کروڑپتی کر دیتے ہیں۔ انسان سوچتا ہی رہتا ہے کہ ان کو کتنی دولت ملی ہے اور وہ دولت کے خزانوں سے روزانہ تولے جاتے ہیں کیونکہ کوئی نہ کوئی نیکی ، کوئی نہ کوئی محنت ان کے ضرور کام آتی ہے۔ اب لوگ کہتے ہیں کہ ہم وظائف بہت کرتے ہیں پڑھتے ہیں ہمیں فائدہ نہیں ہو رہا۔ مہینہ پڑھیں گے ، دو مہینے پڑھیں گے ، تین مہینے پڑھیں گے اور کہیں گے ہمیں فائدہ نہیں ہو رہا۔ اس کی مثال میں آپ کو دیتا ہوں آپ کسی بھی اچھی جگہ یا اچھی پوسٹ پر ہیں یا آپ ایک شاپ لیتے ہیں تو کیا آپ کی شاپ پہلے ہی دن چلنے لگ جاتی ہے؟ بلکہ آپ کو مہینوں لگ جاتے ہیں ظاہر ہے لوگوں کا اعتماد بھال کرنا ہے اور پھر آپ کو چوبیس گھنٹے دکان کھلی بھی رکھنی ہے۔ یہ بھی نہیں ہے کہ دکان نہیں چل رہی تو آپ گھر بیٹھ گئے تو اسی طرح اگر آپ کو ایک ہفتہ عمل کرنے سے فائدہ نہیں ہوا تو عمل کو چھوڑیں نہیں بلکہ کرتے رہیں۔ یہ خاص عمل ہے تو اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو اس کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ آج کوئی پانچ سو 500 کروڑ کی مالکہ ہے تو کل آپ کی باری بھی ہو سکتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو ہر سال 9 ربیع الاول کو آپ نے پڑھنا ہے اور یہ ایسا خاص عمل / درود شریف ہے کہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے بہت سارے درود شریف ہیں لیکن کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو انسان کو بہت زیادہ فائدہ دیتی ہیں ایک تو درودِ ابراہیمئ ہے کہ میں نے اس کو تجربوں کے اندر دیکھا ہے کہ جو انسان اس کو جس طرح اور جس مقصد کے لیے جتنا پڑھتا ہے۔ اس کو اتنا فائدہ ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کروڑوں عطا کرتا ہے اور ایک یہ درود شریف ہے۔

tasbih parhein dolat ky khazane milein gein

اس کو ربیع الاول کے مہینے میں اتنا پڑھیں کہ آپ کی زبان خاموش ہو تو دل خود بخود پڑھتا ہوا گواہی دیتا رہے اور زندگی آپ کی آسان ہو جائے گی ، خوشیوں والی ہو جائے گی ، خوشحال ہو جائے گی اور جو جو چاہا ہوگا زندگی میں اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad