
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اب آپ کو کروڑپتی ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا کیوں؟ کیونکہ آپ کے پاس یہ وظیفہ موجود ہے اور جس کے پاس یہ وظیفہ ہوتا ہے وہ زندگی میں کبھی ناکام اور نامُراد نہیں ہوتا۔ جس کے پاس یہ وظیفہ ہوتا ہے وہ زندگی میں نہ خود ، نہ اس کی نسلیں کبھی محتاج ہوتی ہیں۔ جس کے پاس یہ وظیفہ ہوتا ہے اس کے گھر میں کبھی بے سکونی ، بے برکتی نہیں ہوتی۔ جس کے پاس یہ وظیفہ ہوتا ہے اس کی نسلیں خوشحالی کے ساتھ زندگی گُزارتی ہیں۔ جس کے پاس یہ وظیفہ ہوتا ہے وہ یہ وظیفہ کرتے ہی جو مانگتا ہے رب اسے عطا فرما دیتی ہے تو اگر آپ کچھ چاہتے ہیں ، کچھ لینا چاہتے ہیں ، گھر ہے / گاڑی ہے / جاب ہے / کاروبار ہے تو اس وظیفے کے ساتھ دوستی لگا لیں اگر آپ مالدار ہونا چاہتے ہیں ، دولت مند ہونا چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں لیکن کوئی سبب نظر نہیں آرہا کہ کیسے ہم مالدار کروڑپتی ہوں گے تو اس وظیفے کے ساتھ آپ دوستی کر لیں۔ ان شاء اللہ یہ وظیفہ آپ کو زندگی میں کبھی محتاج نہیں ہونے دے گا اس کو پڑھیں اور اس پر عمل کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کون سا وظیفہ ہے وہ پہلے دیکھ لیجئے پھر اس کو پڑھنے کا طریقہ بتاتا ہوں۔ سورة الحشر کی آخری تین آیات ہیں۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ عصر کی نماز کے بعد اس کو 79 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ عمل آپ نے لگاتار 41 دن پڑھنا ہے۔ اکتالیس دن کا یہ عمل آپ کی نسلوں کے لیے بھی کافی ہوگا۔ زندگی میں ایک بار میرے کہنے پر آپ اکتالیس دن یہ عمل کر لیجئے پھر اگر روزی کی تنگی نسلوں میں بھی ہوئی تو پھر آپ بات کیجئے گا۔ بہت ہی پیارا اور خاص عمل ہے۔ دولت کے حوالے سے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا جیسے جیسے پڑھتے جائیں گے اس کا ریزلٹ آپ کو ملتا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





