
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:
لوگ بس اس وظیفے کے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں۔ جس نے کیا دیکھتے دیکھتے مالدار ہو گیا۔ کیا آپ بھی مالدار ہونا چاہتے ہیں؟ کون نہیں مالدار ہونا چاہتا آج کل کے حالات ایسے ہیں ایک تو ہمارے جو بجلی کے بلز وغیرہ آتے ہیں وہی کمر توڑ دیتے ہیں اور پھر اگر انسان کرائے کے مکان کے اندر رہتا ہو جیسے میرے پاس بہت سارے لوگ آتے ہیں اور کہتے ہیں بلز دیں گھر کے خرچے چلائیں یا بچوں کی سکول فیس دیں یا کھانا پینا کریں کچھ سمجھ نہیں آتی ہے۔ ہر ایک شخص پریشان ہے تو اس پریشانی کا بہترین حل یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے کلاموں سے ، تسبیحات سے مدد طلب کریں جس سے وہ ذات خوش ہوتی ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ رزق کا ذمہ اللہ تعالیٰ ہے یہی وجہ ہے کہ اس مہنگائی میں بھی ہم رات کو پیٹ بھرکے سوتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو یہ ایک وظیفہ ایسا ہے جس کو اگر آپ بتائے ہوے طریقے پہ کر لیں تو ان شاء اللہ آپ کے تمام رزق کے مسائل حل ہو جائیں گے۔
آپ نے کیا کرنا ہے کہ عصر کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور 101 مرتبہ یہ روزانہ پڑھنا ہے۔ اُٹھتے بیٹھے ، چلتے پھرتے پڑھ سکتے ہیں۔ جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اتنا سا پڑھنا ہے پڑھ کے دیکھئے گا ایسے چُٹکیوں میں آپ کا کام ہو جائے گا اور اگر رزق کی تنگی ہے ، مال کی تنگی ہے ، کاروبار کی تنگی ہے ، جاب کی تنگی ہے اس میں دیکھئے گا آپ کو آسانی ہو جائے گی۔ اگر آپ کوئی چیز لینا چاہتے ہیں۔ اس کے حصول میں مسئلہ آرہا ہے مثلا گھر لینا چاہتے ہیں ، گاڑی لینا چاہتے ہیں ، موبائل لینا چاہتے ہیں جو بھی چیز ہے ان شاء اللہ دیکھئے گا اس کے اندر آپ کے لئے آسانی پیدا ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





