محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein mehboob apki her baat maane ga-Mufti Bilal Qadri

اگر یہ وظیفہ نہیں کیا تو ابھی کر لیں۔ محبت کا خاص عمل! جو آپکے محبوب کو آپکی مٹھی میں لے آئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اگر یہ وظیفہ نہیں کیا تو ابھی کر لیں۔ محبت کا خاص عمل جو آپ کے محبوب کو آپ کی مٹھی تک ضرور لے آئے گا اور مجھے امید ہے کہ بہت سارے لوگوں نے اس عمل کو کیا ہوگا یہ عمل دولت کے اندر بہت زیادہ خاص ہے ، یہ عمل رشتوں کے اندر بہت زیادہ خاص ہے ، یہ عمل محبتوں کے اندر بہت زیادہ خاص ہے کیونکہ یہ ایک اسمِ اعظم ہے اور یہ ہر چیز کو گھیرتا ہے۔ آپ اس اسمِ اعظم کو ہر چیز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ محبت کے لیے کر سکتے ہیں ، دولت کے لیے کر سکتے ہیں ، اولاد کے لیے کر سکتے ہیں ، پیسے کے لیے کر سکتے ہیں ، کاروبار کے لیے کر سکتے ہیں ، گھر کے لیے کر سکتے ہیں ، گاڑی کے لیے کر سکتے ہیں ۔ آپ کسی کو قابو کرنے کے لیے کر سکتے ہیں ، محبت کے لیے کر سکتے ہیں ، گاڑی کے لیے کر سکتے ہیں ، آپ اس کو کسی سے اپنی بات منوانے کے لیے کر سکتے ہیں ، آپ اس کو صحت کے لیے کر سکتے ہیں ، آپ اس کو تندرستی کے لیے کر سکتے ہیں ، آپ اس کو محبت حاصل کرنے کے لیے کر سکتے ہیں۔ مطلب اس کو ہر ایک چیز کے لیے کر سکتے ہیں لیکن میں نے دو چیزوں میں اس کی طاقت دیکھی ہے۔  ایک دولت کے اندر اور ایک محبت کے اندر ان دونوں عملوں میں میں نے جب بھی دیا مجھے فائدہ ہوا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے کوشش کرنی ہے کہ دن بھر میں اس اسمِ اعظم کو پانچ سو 500 مرتبہ پڑھیں اور آپ نے ایک مقصد ایک وقت رکھنا ہے یعنی اب آپ اپنی محبت کے لیے کر رہے ہیں تو اسی کو مقصد رکھنا ہے ، دولت کے لیے کر رہے ہیں تو اسی کو مقصد رکھنا ہے ، اولاد کے لیے کر رہے ہیں تو اسی کو مقصد رکھنا ہے یعنی ایک وقت میں ایک مقصد آپ نے رکھنا ہے۔ ابھی آپ نے کسی کو مٹھی میں کرنا ہے ، قابو میں کرنا ہے ، کسی سے بات منوانی ہے۔ بلاک  کیا ہوا ہے ان بلاک کر دے ، ناراض ہے راضی ہو جائے ، پیار نہیں کرتا پیار کرے تو آپ نے کیا کرنا ہے دن میں پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کر سکتے ہیں اور اس کو باوضو حالت کے اندر کرنا ہے۔

وعنت الوجوہ للحی القیوم وقد خاب من حمل ظلما

اس عمل کو پڑھ کے دیکھئے گا پھر اس آرٹیکل میں آپ خود بتائیے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad