محبت کے وظائفوظائف

Ye mohabbat ky 2 amal karein mehboob hamesha muthi mein rahyga-Mufti Bilal Qadri

یہ دو محبت کے طاقتور عمل! ایک ساتھ اسطرح کر لیں۔ دو دل ایک جان ہو جائیں گے۔ محبوب مٹھی میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

یہ دو محبت کے طاقتور عمل ایک ساتھ اس طرح سے کر لیں دو دل ایک جان ہو جائیں گے۔ محبوب مٹھی میں ہوگا۔ اکثر لوگ مجھ سے ایک سوال کرتے ہیں کہ آپ کے بہت سے وظائف ہیں اور روزانہ آپ ایک وظیفہ دیتے ہیں تو اتنے وظیفے آپ لاتے کہاں سے ہیں کہ ہم پریشان ہو جاتے ہیں کہ کون سا کریں کون سا نہ کریں اب بات یہ ہے کہ الحمدللہ بہت ساری چیزیں ہیں اور جیسے ہم مختلف ڈاکٹرز کے پاس جاتے ہیں ایک بیماری کے لیے اور علاج کرواتے ہیں اگر اس دوائی سے فرق نہیں پڑتا تو دوسری دوائی استعمال کرتے ہیں تو اسی طرح محبت کے اندر یہ دوسرے جو وظائف ہیں وہ مختلف اس لیے دیے جاتے ہیں تاکہ آپ کو آسانی ہو اگر ایک وظیفہ آپ کو فائدہ نہیں دے رہا تو آپ دوسرا کر لیں۔

یہ دو وظیفے ایسے ہیں کہ جس نے کیا ہے 99٪ اس کا پوزیٹیو ریسپانس ہے کیونکہ اس کا ریسپانس ضرور آتا ہے تو وہ دو وظیفے آپ کے ساتھ میں شیئر کرنے جا رہا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ دو وظائف ہیں سب سے طاقتور ہیں۔ محبت کے اندر ان دو وظیفوں کو جس نے بھی کیا اس کو فائدہ ہوگا تو آج دونوں وظیفے آپ نے اکٹھے ایک ساتھ کرنے ہیں۔ الگ الگ کرنے کا اتنا فائدہ ہے تو اگر آپ ایک ساتھ کریں گے تو سوچیں آپ کو کتنا فائدہ ہوگا۔  دو ٹائم ہے آپ کے پاس ایک ٹائم ہے فجر کی نماز کے بعد دوسرا ٹائم ہے رات سوتے وقت یہ دو ٹائم ہوتے ہیں سب سے بہترین ہوتے ہیں اس میں ایک تیسرا ٹائم ہوتا ہے مغرب کی نماز کے بعد وہ بھی بہترین ٹائم ہوتا ہے لیکن یہ عمل آپ نے رات سوتے  وقت اور صبح اُٹھتے وقت کرنا ہے ترتیب اس کی صبح سے بنانی ہے ٹھیک ہے یعنی فجر کے بعد سے اس کو آپ نے شروع کرنا ہے جمعرات یا اتوار کے دن سے گیارہ دن لگاتار کرنا ہے اب فجر کے بعد اول و آخر تین مرتبہ

درودِ ابرہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ آپ نے پڑھ لیا اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر اللہ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اس کی تصویر پر، تصور پر، اس کے نام پر دم کر دیں۔

اس کے بعد جب آپ رات کو سونے لگیں اپنے بستر پر لیٹیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے درمیان 786 مرتبہ ھو الرحمٰن الرحیم ” پڑھنا ہے۔ اس کو پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دینا ہے۔ صبح سے شروع کریں گے اور رات پر یہ پڑھیں گے دونوں ٹائم آپ نے یہ عمل کرنا ہے یہ دونوں ایسے عمل ہیں کہ جس پر دم کر دیں گے وہ ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا۔ یہ ایک گارنٹی شدہ عمل ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad