محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka mujarab wazifa-Mufti Bilal Qadri

جو چاہتے ہیں ان کا محبوب ہمیشہ ان کی مٹھی میں رہے۔ بدھ ، جمعرات ، جمعہ یہ عمل لازمی کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جو چاہتے ہیں ان کا محبوب ان کی مٹھی میں ہمیشہ رہے ان کو کیا کرنا ہے کہ بدھ ، جمعرات اور جمعہ یہ عمل لازم کر لیں۔ یہ تین دن بڑے کمال کے ہوتے ہیں اور ان میں بھی سب سے جو بہترین وقت وہ ظہر سے عصر کے درمیان کا ہے،  بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان ، اسی طرح جمعرات کے دن ظہر سے عصر کے درمیان اور جمعہ کے دن جمعہ کے بعد سے لے کر عصر تک اور خواتین نے ظہر سے عصر کے درمیان تین دن لگاتار  عمل کرنا ہے اس بتائے ہوئے طریقے پر اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ آپ ہی کی رہے ، آپ کی مٹھی میں رہے ، ہمیشہ آپ سے بے پناہ محبت کرے۔  بدھ ، جمعرات ، جمعہ دعا کی قبولیت کے دن ہوتے ہیں اور سب سے بہترین ٹائم میں نے آپ کو بتایا ہے ظہر سے عصر اگر آپ کوئی بھی عمل کرتے ہیں تو وہ قبول ہوتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ اگر آپ اپنے اپنے شوہر کو ، اپنی بیوی کو ، اپنے محبوب کو جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اُسے اپنی ہر بات منوانی ہے تو آپ نے تین دن یہ عمل لازمی کرنا ہے ہر ہفتے میں بھی کر سکتے ہیں کم از کم مہینے میں تین دن آپ یہ عمل ضرور کر لیں۔  آپ کیا کریں کہ ظہر کی نماز پڑھنے کے فوری بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ قرآن پاک کی آیت پڑھنی ہے۔

وانہ لحب الخیر لشدید

یہ پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے جب 500 مرتبہ ہو جائے گا اس کے بعد گیارہ مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبه الیہ فلان على حب فلاں ” پڑھنا ہے۔ اب یہ آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ جب مکمل ہو جائے تو کسی سے بات کرنے سے پہلے پہلے تصویر پر ، تصور پر دم کر دیں۔ ان شاء اللہ تین دن آپ نے اس عمل کو دینے ہیں اور پھر زندگی بھر آپ کی محبت آپ سے کبھی دور نہیں جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad