محبت کے وظائفوظائف

Kisi ko ashiq bnany ka wazifa-mufti bilal

کسی کو اپنا عاشق بنانے کا پاورفل وظیفہ۔ صرف آپ کے گن گائے تابع غلام ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

کسی کو اپنا عاشق بنانے کا پاورفل وظیفہ  صرف آپ کے گن گائے تابع غلام ہو جائے گا اور ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میرا محبوب ہے میرا عاشق ہے۔

میرا جو بھی ہے وہ مجھ سے اتنی ٹوٹ کر محبت کرے  کہ میں جو کہوں وہ میری بات مان لے جیسے کہوں وہ کرے  اور ہر وقت میرے ساتھ رہے میرے علاوہ کسی کو سوچے بھی نہیں اور مجھے اس طرح کی بہت ساری کالز آتی ہیں کہ ایسا ہو کہ محبوب جو ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وہ میرے علاوہ کسی کو دیکھنا تو دور کی بات ہے اس کے ذہن میں،دماغ میں کسی اور کے بارے میں کوئی بات آئے بھی نہیں۔

تو اگر آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو آپ کا محبوب ایسے ہی ہو جائے گا  کہ آپ کے علاوہ اس کے دماغ میں کبھی کوئی آئے گئی نہیں اور ایسے ٹوٹ کے محبت کرے گا ایسا ہو جائے گا گویا کہ آپ کا وہ تابع اور غلام ہو جائے گا۔

انتہائی آسان ہے ابھی شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے

کہ آرٹیکل کو پورا پڑھنا تاکہ کوئی بھی بات آپ مس نہ کریں اور عمل کو تھیک طریقے سے کریں۔

عمل کرنے کا طریقے:

آپ نے کرنا کیا ہے مغرب کے بعد یا رات سوتے وقت آپ نے ایک نظر اپنے جو بھی محبوب ہے عاشق ہے بیوی ہے شوہر ہے جو بھی ہے  اس کی آپ نے ایک نظر تصویر کو دیکھنا ہے دیکھنے کے بعد اس کی تصویر کے اوپر یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

وَالْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِّنِّي وَلِتُسْنَا عَلَىٰ عَيْنِي

یہ آپ نے پڑھنا ہے چار سو چودہ مرتبہ  اول آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ پڑھنے کے بعد آپ نے پھر اس کی تصویر اٹھانی ہے اس کے اوپر دم کر کے اس کو رکھ دینا ہے

مغرب کے بعد اور پھر عشاء کے بعد رات سوتے وقت بھی ایسے کرنا ہے۔

آپ یہ گیارہ دن کریں، اکیس دن کریں، اکتالیس دن کریں انشاءاللہ ہو سکتا ہے  پہلے دن ہی آپ کو اس کا رزلٹ مل  جائے اور آپ اس کے خود گواں ہوں گے  کہ آپ کو اس کا فائدہ ہوا ہے یہ آپ خود اپنے موہ سے انشاءاللہ بتائیں گے۔

اور اس عمل کو ایک بار کیجئے گا۔ جمرات یا اتوار سے یا آپ جمعے سے اس عمل کو شروع کیجئے گا  باقی پھر جب بھی آپ ختم کریں۔

اور منگل سے نہ شروع کریں  نہ منگل کے اوپر آپ اسے ختم کریں۔ ضرور اس عمل کو کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad