رزق کے وظائفوظائف

Dolat ka 1 din ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

دولت کا 1 دن خاص عمل۔ عمل کرتے ہی جو مانگو گے رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے!!!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دولت کا ایک دن کا خاص عمل کرتے ہی جو مانگو گے رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ کروڑپتی تو ضرور ہو جاؤ گے ایک دن کا وظیفہ ہے اور یہ وظیفہ آپ نے جمعے سے شروع کرنا ہے کرنا آپ نے گیارہ دن ہے لیکن پہلے ہی دن آپ کو اس کا ریزلٹ ضرور ملے گا ہنڈرڈ پرسنٹ ملے گا۔ عمل کر کے دیکھئے گا پھر اس کا ریزلٹ آپ نے بتانا ہے لیکن جو طریقہ میں آپ کو بتاؤں گا اس طریقے کے اوپر آپ نے عمل کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حکم سے چند دن میں ہی  آپ کے پاس دولت کی ریل پیل ہو جائے گی

یہ ایک مشہور و معروف وظیفہ ہے اور اکثر لوگوں نے یہ وظیفہ کیا ہے اور جس جس نے کیا ہے وہ اس کی گواہی دیں گے کہ یہ بڑا ہی باکمال عمل ہے اور جو عمل یہ کرتا ہے جس مقصد کے لیے ، مراد کے لیے ، حاجت کے لیے ، خواہش کے لیے ، دولت کے لیے ، مراد کے لیے ، حاجت کے لیے ، خواہش کے لیے ، پیسوں کے لیے ، رزق کے لیے ، جاب کے لیے ، کاروبار کے لیے ، اولاد کے لیے ، گھر کے لیے کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو وہ وہ چیزیں ضرور عطا فرماتے ہیں تو اس لیے یہ والا عمل آپ بھی اپنی زندگی میں لے کے آئیں ان شاء اللہ زندگی آپ کی اچھی ہو جائے گی۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ رات کو جس وقت آپ سونے لگیں یا مغرب کے بعد اور سب سے بہترین ٹائم فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا ہے۔ دوسرے نمبر پہ مغرب کے بعد کا وقت ہے۔ تیسرے نمبر پر عشاء کے بعد کا وقت ہے۔ تینوں ٹائم میں کسی بھی ٹائم پڑھ سکتے ہیں۔ سب میں فائدہ حاصل ہو گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اور میں نے آپ کو بتایا کہ پہلے ہی دن اس کا ریزلٹ ملے گا۔ اب صبح آپ پڑھیں گے پورا دن دیکھئے گا آپ کا بہت اچھا اور بہترین گزرے گا۔

Jo mango ge Aallah atta krega

اس کو پڑھیے گا اور ہاتھ اُٹھا کے مانگیے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دولت ، مال ، پیسوں سے مالا مال کر دیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad