
کیا آپ چاہتے ہیں کہ Angels Pray For You ستر ہزار فرشتے آپ کے لئے دعا کریں اور دعا گو رہیں . قرآن کریم میں ارشاد ہے:
ہر مسلمان کی یقیناََ یہی خواہش ہے کہ موت جب بھی آئے تو شہادت کی موت ہو. تو آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں صرف اور صرف تین لائنوں کا عمل ہے جو کہ آپ کو صبح اور شام کرنا ہے. . یہ عمل حدیث Angels Pray For You کے اندر موجود ہے اور عمل قرآن پاک سے ہے. اصل میں ہم لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ نہ ہم خود سے حدیث پڑھتے ہیں اور نہ ہم قرآن پاک پڑھتے ہیں کہ اللہ پاک ہم سے کیا چاہتے ہیں.
نبی کریم علیہ السلام کا فرمان ہے:
جو شخص سورۃ حشر کی آخری تین آیات صبح فجر کے وقت پڑھ لے گا. تو مغرب تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے دعا کریں گے. اور مغرب کے بعد پڑھے گا تو صبح فجر تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے دعا کریں گے. اور جو شخص اس دن مر گیا جب اس نے یہ آیات پڑھی ہوں تو وہ شہید کی موت مرے گا.
Angels Pray For You سورۃ حشر کی آخری تین آیات:
اس وظیفہ Angels Pray For You کو کرنے میں آپ کے تین منٹ بھی نہیں لگنے. تو آپ اپنے مسائل کے لئے آقا علیہ السلام کا بتایا ہوا یہ وظیفہ کریں. دل میں ایمان اور یقین رکھ کر. کیوں کہ آقا علیہ السلام کی بات کبھی جھوٹ نہیں ہو سکتی. اور جب ستر ہزار فرشتے آپ کے لئے دعا کررہے ہوں گے تو انشا ء اللہ آپ کے لئے اللہ آسانیاں پیدا کریں گے. تو یہ عمل خود بھی کریں اور دوسروں سے بھی شیئر کریں تاکہ ان کو بھی اس سے فائدہ ہو.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.






