محبت کے وظائفوظائف

Magrib k baad yea amal kren mehboob zaroor unblock kryga-Mufti Bilal Qadri

سورج غروب ہونے کے بعد یہ عمل کر لو۔ صبح سورج نکلنے سے پہلے پہلے گارنٹی رابطہ بحال فوری ان بلاک۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

سورج غروب ہونے کے بعد یہ عمل کرو صبح سورج نکلنے سے پہلے پہلے گارنٹی رابطہ بحال فوری ان بلاک کرے گا۔ میرے ان بلاک والے وظائف کا سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک رات کے اندر یعنی آپ رات کو سوئیں صبح اُٹھیں اور آپ کا رابطہ بحال ہو چکا ہو ان بلاک کر دیا ہو یا کال آگئی ہو یا اگر آپ کال ملا  رہے ہیں تو آپ کی کال جانے لگ پڑی تو یہ والا عمل آپ نے رات کو سوتے وقت یا سورج غروب ہونے کے بعد تک یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے مغرب کی نماز پڑھیں۔ مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ ایک اسمِ اعظم ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے یہ پڑھنا ہے۔

سبحان ربی العلی الاعلی الوھاب بحق ھو الرحمٰن الرحیم

یہ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں مغرب کے بعد سال مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اس کے بعد آپ یہ پڑھتے رہیں زبان سے پڑھیں۔ دل سے پڑھیں۔ کوئی تعداد نہیں ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو آپ نے پڑھنا ہے جب تک آپ سو نہ جائیں اور سونے سے پہلے جب تک پڑھتے رہیں تصور میں اپنے محبوب کو رکھیں ، جو آپ کا پیار ہے جس کو آپ چاہتے ہیں اس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے۔ بات نہیں کر رہا ، رابطہ نہیں کر رہا اس کو اپنے تصور میں رکھنا ہے اور اس کو پڑھتے رہنا ہے جب رات کو بستر پہ لیٹ جائیں۔ اس ٹائم پھر آپ نے دعا کرنی ہے اور اپنی محبت اللہ تعالیٰ سے مانگنی ہے منہ ہاتھ کریں اور سو جائیں۔ صبح اٹھ کے اپنے موبائل کو دیکھئے گا کہ یا تو کال آئی ہوگی یا اگر کال ملائیں گے تو آپ کو اس کا نمبر آپ کو ان بلاک ملے گا اور آپ کو یقین بھی نہیں آئے گا۔ پھر آپ کی محبت کبھی آپ سے دور نہیں جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad