
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اگر آپ کا شوہر ہے / محبوب ہے ملک سے باہر گیا ہوا ہے اور آپ کا اس سے کوئی بھی رابطہ نہیں ہے ابھی یہ والا عمل کریں وہ خود آپ سے رابطہ کرے گا اور اگر آپ سے سارے رشتے ناتے توڑ چکا ہے۔ اس نے نئی سِم لے لی ہے / نیا نمبر لے لیا ہے اور آپ کو نمبر معلوم نہیں ہے ان شاء اللہ نئے نمبروں سے خود آپ کو کال کرنی ہے اور پھر ان شاء اللہ آپ کا سارا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ اکثر مجھے لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا محبوب تھا بڑا اچھا رابطہ تھا۔ ہم بات بھی کر رہے تھے ، شادی کی پلاننگ بھی کر رہے تھے۔ فیملیز میں بھی پتہ تھا یا نہیں بھی پتہ تھا لیکن جیسے ہی باہر گیا باہر جاتے ہی اس کا رویہ بدل گیا۔ اب وہ بات بھی نہیں کر رہا گزشتہ دن ہماری کچھ بات ہوئی ہے تو اس نے بلاک کر دیا ہے/ سِم بند کر دی ہے ، وٹس ایپ بند کر دیا ہے۔ کہیں بھی میرا ان سے رابطہ نہیں ہوتا تھا تو ان سب کو میں نے جب سے یہ وظیفہ دیا ہے الحمدللہ 99٪ پوزیٹیو ریسپانس آیا ہے کہ ان کا رابطہ بحال ہو گیا ہے
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے جس طرح رات کو سونے لگیں بستر پہ لیٹ کے کرنا ہے۔ آنکھیں بند کر کے پڑھیں ، تصور میں اس کو دیکھیں کہ وہ آپ کے سامنے ہے اور پھر عمل کریں اور اس پر دم کر دیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں عمل سے پہلے وضو ضرور کر لیں۔ اگر خواتین ناپاکی کی حالت میں ہیں پھر بھی وضو کر کے اس عمل کو کر سکتی ہیں۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
آنکھیں بند کر کے اس عمل کو پڑھنا ہے اور ایسا نہ ہو آنکھیں بند کرتے کرتے پھر آپ سو بھی جائیں۔ پڑھنے کے بعد اس کو تصور میں دم کریں پھر اس کے بعد دعا کریں چہرے پہ ہاتھ پھیریں۔ خود آپ کو وہ ان بلاک کرے گا۔ خود آپ سے رابطہ کرے گا اور مسائل بھی ان شاء اللہ اس سے حل ہو جائیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





