
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اس عمل کے بعد محبوب رابطہ نہ کرے یا ان بلاک نہ کرے۔ ایسا تو کبھی نہیں ہوا کیوں نہیں ہوا؟ کیونکہ یہ اتنا پاورفل اور طاقتور عمل ہے کہ اس عمل کے بعد جس کی تصویر پر ، نام پر آنکھیں بند کر کے تصور پر دم کر دو گے اس کے لیے آپ کے بنا رہنا مشکل ہو جائے گا۔ جب تک رابطہ نہیں کرے گا ، خود کال نہیں کرے گا اسے سکون نہیں آئے گا۔ الحمدللہ اس چیز کے مجھے بہت پوزیٹیو ریسپانس آئے ہیں اور جب لوگ بتلاتے ہیں کہ پوزیٹیو ریسپانس ہے تو میں دل سے خوش ہوتا ہے کہ کسی کو فائدہ ہوا ہے اور بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ بلاک کیا ہوتا ہے عمل کرنے کے بعد ان بلاک کرتے ہیں بات ہوتی ہے پھر ناراضگی ہو جاتا اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آپ عمل کو مستقل نہیں کرتے جیسے ہی آپ کو پتہ لگا کال آئی بات ہوگئی۔ تین دن پانچ دن گزرتے ہیں پھر وہی حال ہو جاتا ہے تو اس لیے چاہے پہلے دن پہلے وقت کے اندر ہی اس نے ان بلاک کر دیا ہے / بات کر رہا ہے پھر بھی آپ نے اس عمل کو پورا کرنا ہے۔ بات شروع ہوتے ہی عمل کو چھوڑنا نہیں ہے ورنہ کچھ دن بات ہو گی اور اس کے بعد پھر سے مسائل شروع ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اس کو آپ نے 100 مرتبہ فجر کے بعد پڑھنا ہے اور 100 مرتبہ سوتے وقت پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ آیت پڑھنی ہے۔
اس کا ایک طریقہ کار ہے وہ طریقہ کار آپ نے سمجھنا ہے کہ اس کو پڑھنا کیسے ہے۔ فجر کے بعد یعنی سورج نکلنے سے پہلے اور پھر رات سوتے وقت یعنی اس کے بعد پھر آپ نے سو جانا ہے اس کی تصویر کو ایک مرتبہ دیکھیں۔ اس کا نام ہاتھ پر لکھ کر اس کو دیکھیں۔ تصور میں آنکھیں بند کریں اس کو اپنے سامنے اس کو پائیں اور پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ آیت پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے۔ اس کے بعد دعا کریں دعا کے بعد اگر رات کو کریں تو سو جائیں۔ صبح کریں تو اپنے کام کے اندر چلے جائیں۔ ان شاء اللہ سات دن ، گیارہ دن یا زیادہ سے زیادہ اکیس دن عمل کو کیجئے گا۔ ریزلٹ فوری طور کے اوپر آپ کے سامنے ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





