
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کھیعص یاودود محبت کا ایک ایسا عمل۔ دشمن کو بھی غلام بنا دے۔ محبوب تو دیوانہ ہی ہو جائے گا اگر دشمن غلام بن جائے گا تو جو پہلے سے محبوب ہے ابھی روٹھا ہوا ہے ، ناراض ہے ، بات نہیں کر رہا تو سوچیں کہ اس پر کیا گزرے گی یہ چھوٹا سا عمل ہے اور ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے لیکن آپ نے اس طریقے سے عمل کرنا ہے جیسے میں اس آرٹیکل کے اندر بتا رہا ہوں۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے جس کو آپ اپنی محبت میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے دل دماغ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں آپ نے اس کی تصویر لینی ہے تصویر کی بیک سائیڈ وائٹ بالکل پلین ہو۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ پانچ حروف ہیں " ک ، ھ ، ی ، ع ، ص ” ۔ سیدھی طرف سے شروع کرنا ہے پہلے کونے پہ ” ک " لکھنا ہے۔ "ھ " سکپ کر دینا ہے اس کے بعد دوسرے کونے پر ” ی " لکھنا ہے۔ تیسرے کونے پر” ع " اور چوتھے کونے پر ” ص ” لکھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب یہ "ھ " کہاں جائے گا یہاں بالکل اس تصویر کے درمیان میں آپ نے "ھ " لکھنا ہے اور اس "ھ " سے اوپر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے اور "ھ " سے نیچے محبوب کا نام جس کی تصویر ہو۔ اب رات کو سوتے وقت اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 1100 مرتبہ ” یا ودود " پڑھنا ہے۔ یا ودود پڑھ کر محبوب کی تصویر ایسے رکھنی ہے کہ سیدھی طرف محبوب کی تصویر ہو اور الٹی طرف حروف لکھے ہوں۔ پھر درمیان سے تصویر کو پکڑ کے اوپر سے آپ نے اس پر پھونک مار دینی ہے۔ سات ، گیارہ ، اکیس ہر حال میں عمل کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




