
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن یہ عمل لازمی کریں چھوٹی کا دن ہے ایک اتوار سے دوسرے اتوار تک دولت ہی دولت ہوگی۔ ایک بار اس عمل کو آزمانہ نہیں چاہیے کیونکہ یہ چیزیں ایسی ہیں کہ ہم نے رب کی ذات کو نہیں آزمانہ رب کی ذات ہے جو آزماتی ہے آزمائش میں ڈالتی ہے اب جیسے کہ قرآن مجید میں بیسویں پارے میں آتا ہے ” کہ لوگوں نے یہ گمان کر لیا ہے کہ وہ کہیں گے کہ ہم ایمان لے کے آئے اور آزمائیں نہیں جائیں گے۔ ہم ان کو ضرور آزمائیں گے ” کہ وہ اپنے ایمان میں کتنے بہتر ہیں تو یہ اللہ کا کام ہے لیکن یہ آزمانے کی بات یہ ہے کہ اس کو آپ کریں آپ کو پتا چلے گا کہ اس کا فائدہ کتنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اگر دولت چاہتے ہیں ، اگر رزق چاہتے ہیں ، اگر مال چاہتے ہیں ، اگر پیسہ چاہتے ہیں ، اگر جاب چاہتے ہیں ، اگر کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں تو اتوار والے دن فجر سے لے کے مغرب تک آپ نے صرف اور صرف پانچ تسبیح یہ پڑھ لینی ہے۔
اتوار کا دن ہوگا صبح اُٹھیں آپ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھی۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ یہ پڑھ لیں ان شاء اللہ اگلے اتوار تک آپ دیکھئے گا آپ دولت میں کھیلنے والے بن جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





