رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan Mein Sehri Aur Iftar Ka Wazifa for Money & Rizq-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے وقت یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ اس مہینے میں اللہ پاک آپ کو کروڑپتی بنادیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے وقت یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں اسی مہینے میں اللہ پاک آپ کو کروڑ پتی بنا دیں گے۔ رمضان کی مبارک اور بابرکت سعادتوں سے خوب فائدہ اٹھائیں اور خاص کر اس کی جو بابرکت سعادتیں ہیں وہ دو ہیں ایک سحری کا وقت اور ایک افطاری کا وقت۔ یہ ایسے وقت ہیں جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ وقت ہے اور اس وقت کے اندر خاص اللہ تعالیٰ کی رحمت جوش پر ہوتی ہے تہجد کا جو وقت ہوتا ہے وہ بھی وقت ایسے ہی ہے لیکن آپ نے یہ تسبیح دو ٹائم میں  پڑھنی ہے ایک مرتبہ سحری میں اور ایک مرتبہ افطاری میں پڑھنی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ مالدار ہو جائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب رزق عطا فرمائے تو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے کیسے کرنا ہے آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کی ہوئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیا آپ اس مبارک مہینے میں کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں تو آپ کے لئے یہ خاص موقع ہے آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ یہ ایک تسبیح روزانہ سحری اور افطاری میں پڑھ لیا کریں۔ تسبیح پڑھنا صرف وصرف آپ کا کام ہے باقی اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں رب کی ذات اپنا معجزہ ایسا دکھائے گی کہ اسی مہینے کے اندر کروڑپتی بن جائیں گے ، اربوں پتی بن جائیں گے ، خوب رزق / مال / دولت حاصل ہو گا۔ آپ کا گھر / آپ کی جیب / آپ کا بٹوہ / آپ کا بینک بیلنس مال و دولت سے ان شاء اللہ بھر جائے گا ایک تسبیح کا وظیفہ ہے۔ اس ایک تسبیح کو روزانہ آپ نے سحری اور افطاری میں پڑھنا ہے۔

اللہ لا الہ ھو رب العرش العظیم

اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ جب سحری کرنے ہی والے ہوں گے اس وقت آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اسی طرح افطاری میں پانچ منٹ چار منٹ اتنے ٹائم رہ جائے اس وقت آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے یعنی 101 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور جو دعا کریں گے اس وقت دعا قبول ہوگی تو کتنی سحری افطاریاں آپ کے پاس ہیں جو حاجتیں ہیں منوا لیں ، جو دلی مرادیں ہیں منوا لیں ، جو رزق مانگنا ہے مانگ لیں ان شاء اللہ بہت زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad