دنوں کے وظائفوظائف

Monday powerful wazifa for rizq and dolat-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن صرف 101 مرتبہ پڑھو۔ 1 لاکھ مانگو گے۔ 1 کروڑ ملے گا۔ خالی برتن رزق سے ، پیسوں سے بھر جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن صرف 101 مرتبہ پڑھو۔ ایک لاکھ مانگو گے ، ایک کروڑ ملے گا۔ خالی برتن آپ کے گھر رزق سے ، پیسوں سے بھر جائیں گے۔ پیر کا مبارک دن ہے اور یہ ہمارا دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ ہفتے کے ہر دن کا ایک خاص اسمِ اعظم ایک خاص وظیفہ آپ کے ساتھ میں ضرور شیئر کرتا ہوں کیونکہ اس دن کے وظائف سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ہر روز ایک نیا وظیفہ ملتا ہے اور روزانہ جو پڑھتے ہیں ان کو زندگی کے اندر ہر کام میں فائدہ ضرور ملتا ہے۔ جس مقصد کے لیے پڑھتے ہیں اس میں کامیابی ضرور ہوتی ہے۔ آپ کام کر رہے ہیں ، آپ کاروبار کر رہے ہیں اس میں آپ کو کامیابی ہوتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جتنا بھی اللہ تعالیٰ سے مانگیں اس سے سو سو گُنا بڑھ کر آپ کو عطا کریں گے۔ آج کے دن کم از کم ایک سو ایک 101 مرتبہ کسی بھی ٹائم فجر سے لے کے عشاء تک آپ نے پڑھ لینا ہے۔

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پیر والے دن کرنا ہے اور اس عمل کو آپ کوشش کریں کہ ایک ٹائم میں کر لیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح آپ اٹھیں فجر پڑھیں یا فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

monday wazifa

اس کو ایک سو ایک 101 مرتبہ ایک نشست میں پڑھ لیں پھر دن کو چاہیں دوبارہ پڑھ لیں شام کو چاہیں تیسری مرتبہ پڑھ لیں رات کو چاہیں پھر پڑھ لیں یعنی آپ جتنی مرتبہ چاہیں اس کو پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ کم از کم 101 مرتبہ پڑھیں۔ ہر پیر کے دن آپ یہ پڑھ لیں جو مانگو گے اس سے سو گُنا زیادہ ملے گا. لاکھ مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ عطا کریں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad