محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ko paany ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

یاارحم الراحمین۔ تین جادوئی الفاظ کا وظیفہ۔ جس نے یہ عمل کر لیا اسکی محبت اس کے نصیب میں لکھ دی جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یا ارحم الرحیمن تین جادوئ الفاظ کا وظیفہ۔ جس نے یہ عمل کر لیا اس کی محبت اس کے نصیب میں لکھ دی جاتی ہے۔ نصیب بڑی عجیب چیز ہے اور اگر یہ وقت پہ کام آجائے تو انسان کی دنیا بدل جاتی ہے تقدیر بدل جاتی ہے لیکن وقت کے اوپر اگر یہ نہ ہو تو بڑے مسائل ہو جاتے ہیں جیسے اکثر کہا جاتا ہے کہ والدین بیٹیوں کو سب کچھ تو دے سکتے ہیں اس کو نصیب نہیں دے سکتے۔ ان کو جہیز دے دیں گے ، دولت دے دیں گے ، دنیا کی ہر نعمت اس کے قدموں میں رکھ دیں گے لیکن جب نصیب بُرے نکل آئیں تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ اب کئی ایسے ہم نے دیکھے ہیں کہ جو عورتیں شادی ہو کے جھونپڑیوں میں جاتی ہیں کرائے کے مکانوں میں جاتی ہیں تو کچھ ٹائم کے بعد ان کو ہم نے بنگلوں میں جاتے ہوئے دیکھا ہے اور بعض ایسی ہیں کہ کوٹھیوں والے تھے ان کو ہم نے کرائے کے مکان کے اندر جاتے دیکھا ہے تو یہ سب نصیب کا کھیل ہے اگر نصیب بگڑ جائیں تو پھر آپ کچھ بھی کر لیں آپ کو کسی بھی چیز کا فائدہ حاصل نہیں ہوتا تو یہ عمل ایسا ہے کہ اگر آپ کے نصیب میں آپ کا محبوب نہیں بھی ہے تو یہ آپ کی ایسے تقدیر بدلے گا کہ وہ آپ کے نصیب میں ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے ان الفاظ کو پڑھنا کیسے ہے یہ آپ کے پاس دو ٹائم ہیں ایک ٹائم آپ کے پاس ہے فجر کی اذان سے نماز کا ٹائم اور دوسرا آپ کا مغرب کا ٹائم ہے اور مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان میں بعض اوقات دو سے تین منٹ آپ کے پاس ہوتے ہیں مغرب کی اذان سے نماز کے درمیان  بعض مساجد میں لکھا ہوتا ہے کہ اذان کے تین منٹ بہت نماز ہوگی تو آپ نے اذان اور نماز کے درمیان یہ عمل کرنا ہے خواتین ایزیلی کر سکتی ہیں مرد حضرات کے لیے تھوڑا سا مشکل ہے۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے ٹائم آپ نے ایک سو ایک مرتبہ یاارحم الراحمین ” پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں کیونکہ ٹائم تھوڑا ہوتا ہے اب مغرب کا جو ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ نے 41 مرتبہ پڑھنا ہے کیونکہ یہ ٹائم بہت زیادہ کم ہوتا ہے۔ مردوں کے لیے تھوڑا سا مشکل ہو گا اس ٹائم عمل کرنا اور خواتین کے لیے آسان ہے کیونکہ وہ تھوڑی دیر بعد بھی اپنی انفرادی طور پر نماز پڑھ سکتی ہیں۔ کوشش کریں تین دن ، سات دن ، گیارہ دن اس عمل کو لگاتار کریں اب جو مغرب کا ٹائم ہے اس ٹائم ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے دعا کر کے آپ نے جو نماز ہے وہ پڑھ لینی ہے اور نماز کے بعد پھر دوبارہ اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے کہ یا اللہ جو میری محبت ہے ، پیار ہے ، اس کو میرے نصیب کے اندر لکھ دیں۔ میں اس سے جلد شادی کرنا چاہتا ہوں / چاہتی ہوں یا اللہ غیب سے اسباب پیدا فرما دیں اور تین دن ، سات دن ، گیارہ دن کے اندر ایسا جادوئ کام ہو جائے گا کہ آپ نے پہلے ایسا کام کبھی بھی نہیں دیکھا ہوگا تو ضرور اس پر عمل کیجئے فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad