
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ماہِ صفر صرف تین منٹ روزانہ یہ عمل کریں۔ دولت چاہیے ، پیسہ ، رزق ، شادی ، محبت ، گھر ، گاڑی سب کچھ اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا اور اس کا ایک بڑا فائدہ کیا ہوگا لوگوں میں اکثر یہ ہے کہ صفر کا مہینہ بیماریوں کا مصیبتوں کا ہوتا ہے تو ایسا رکھنا تو نہیں چاہیے لیکن پھر بھی اب دیکھیں ایک چیز ہے کہ یہ ہم جو اُمید اور یقین رکھتے ہیں وہ مومن ہو جاتا ہے تو آپ نے اس سے بچنے کے لیے یہ والا عمل روزانہ صرف تین منٹ کرنا ہے صرف تین منٹ چوبیس گھنٹے میں تین منٹ کریں گے۔ ان شاء اللہ ہر قسم کی بیماری سے ، مصیبت سے ، بلاؤں سے حفاظت ہو گی۔ گھر سے بےبرکتیاں ختم ہو جائیں گی۔ گھر میں سکون ہوگا ، اللہ تعالیٰ آپ کا گھر اپنی رحمتوں سے بھر دے گا۔ تین منٹ کا بہت ہی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دو چیزیں ہیں یا یہ عمل آپ ہر نماز کے بعد تین منٹ کر لیں یا کم از کم پورے دن میں تین منٹ کر لیں یا جب بھی نماز میں آپ کو ٹائم ملے آپ نماز کے بعد صرف تین منٹ عمل کر لیں۔ عمل کیا ہے اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ یہ عمل معجزات کرتا ہے جب پڑھنے لگیں تو تین مرتبہ شروع میں درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور تین مرتبہ آخر میں پڑھنا ہے۔ یہ ایسا عمل ہے کہ ان شاء اللہ اسی مہینے اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی ، مال و دولت کے اندر برکت کر دے گا ، شادی کا مسئلہ ہے تو شادی ہو جائے گی ، محبت کا مسئلہ ہے تو محبت آپ کی مٹھی میں آ جائے گی ، گھر چاہیے / گاڑی چاہیے / روزگار چاہیے / اللہ تعالیٰ عطا فرما دے گا۔ ماہ صفر شروع ہو چکا ہے تو آج سے ہی اس عمل پر عمل کرنا شروع کر دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت ، ہر مراد کو پورا فرمائے گا آمین!
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





