صفر کے مہینے کے وظائفوظائف

Safar Kay Mahinay ka sadqa-Mufti Bilal Qadri

صفر کے مہینے میں یہ صدقہ لازمی کر لیں۔ قسمت کا ستارہ چمک اُٹھے گا۔ اتنی دولت ملے گی کہ دولت کے انبار لگ جائیں گے۔ گھر کم پڑ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

صفر کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اس حوالے سے ہم نے آپ کے سامنے کچھ وظائف ذکر کر دیئے ہیں تو آج کا جو عمل ہے وہ کوئی وظیفہ نہیں ہے۔ صرف اپنا صدقہ اتارنا ہے جیسے اس مہینے کے حوالے سے وباء ، آفات یہ چیزیں پھیلی ہوی ہیں حالانکہ اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن بہت سارے لوگ پریشان ہوتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ہم ایسے اعمال کریں تاکہ ہمارے اوپر خدا نہ خاستہ کریں جو مصیبت آنی ہے تو وہ اللہ کے حکم سے ٹَل جائے گی تو اس حوالے سے صفر کے مہینے کے اندر میں عموماً ایک صدقہ دیتا ہوں جو ہر انسان کو چاہیے کہ وہ کم از کم سال میں ایک مرتبہ اپنا صدقہ ضرور ادا کرے۔ اس مہینے کے اندر آپ وہ صدقہ نکال دیں گے اس کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کی جو قسمت کا ستارہ ہے وہ چمک اُٹھے گا۔ دولت کے حوالے سے تمام مسائل آپ کے حل ہو جائیں گے ، پریشانیاں آپ کی دور ہو جائیں گی ، آفات / مصیبتیں اور بلائیں دور ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

صدقہ مختلف طریقوں سے نکالا جاتا ہے لیکن آج جو طریقہ میں آپ کو بتلانے جا رہا ہوں وہ حروف العادات حروف اعداد کے حوالے سے ہیں یعنی ہمارے نام کے جو حروف ہیں ان کے حروف اعداد کے اندر کتنے اعداد بنتے ہیں اب جتنے وہ عدد بنیں گے اس کے مطابق ہم نے صدقہ کرنا ہے جو مطلب جو رقم بنتی ہے وہ آپ نے صدقہ کرنا ہے کیسے صدقہ کرنا ہے؟ مثال دے دیتے ہو مثال کے طور پر میرا نام بلال ہے اب اگر ہم حروف اعداد کے اندر جائیں حروف اعداد کے اندر جو نام ہے بلال اس کے اندر دیکھیں چار حرف ہیں۔ ” ب ، ل ، الف ، ل ” چار حروف ہیں۔ اب حروف اعداد کے اندر ” ب ” کے دو نمبر ہیں ، ” ل ” کے تیس نمبر ہیں۔ ” الف ” کا ایک نمبر ہے اور ” ل ”  کے تیس نمبر ہیں اگر آپ ان کو جمع کریں تو یہ تقریباً 63 بنتے ہیں اب اس کو آپ نے صدقہ کیسے کرنا ہے اب اس 63 روپے کو تین پر تقسیم کرنا ہے کیونکہ تین دن لگاتار آپ نے صدقہ کرنا ہے اب 63 کو ہم اگر تین پر تقسیم کرتے ہیں یہ تقریباً 21 روپے بنتے ہیں یعنی ایک دن میں مجھے اکیس روپے صدقہ کرنے ہیں۔

کیسے صدقہ کرنے ہیں جس وقت مغرب کا ٹائم ہو یعنی ابھی مغرب کی اذان نہ ہو رہی ہو اور ایسا ہو کہ بس مغرب کا ٹائم ہونے لگا ہے اس ٹائم آپ نے مثال دے رہا ہوں کہ وہ اکیس روپے لینے ہیں اکیس روپے لے کے آپ نے جسم پر ملنے ہیں جہاں تک آپ کا ہاتھ پہنچ سکتا ہے سر سے لے کے پاؤں کے ناخنوں تک آپ نے ہر جگہ پہ ملنا ہے اگلے دن صدقہ کرنے سے پہلے پہلے آپ نے کسی مستحق کو دے دینے ہیں۔ اگر کسی کو نام کے اعداد نکالنے نہیں آتے تو میرے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لیں میں آپ کے نام کے اعداد نکال دوں گا۔ اس کے مطابق آپ صدقہ کر کے کسی مستحق کو وہ رقم دے دیں ان شاء اللہ اس کی وجہ سے دولت کے مسائل ختم ہو جائیں گے ، پریشانیاں ختم ہو جائیں گی ، مصیبتوں سے حفاظت ہوگی ، اولاد کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad