محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein naraz mehboob 1 minute mein raazi ho jayga-Mufti Bilal Qadri

اب ہوگا روٹھا محبوب راضی۔ بس صرف 3 رات یہ عمل اسطرح سے کریں۔ ایک منٹ میں رزلٹ دیکھیں!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اب ہوگا روٹھا محبوب راضی کرنا کیا ہے بس تین رات یہ عمل اس طرح سے کریں۔ ریزلٹ پہلے منٹ میں ہی آپ کو مل جائے گا یعنی جیسے ہی آپ نے عمل کیا عمل کرنے کے بعد جو طریقہ ہے دم کرنے کا وہ میں ابھی آپ کو بتاؤں گا۔ بہت ہی پیارا عمل ہے اور بہت ٹائم پہلے میں ایک دفعہ یہ عمل دے چکا ہوں اور اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو اس عمل کو کیجئے محبوب سالوں سے ناراض ہے ، مہینوں سے ناراض ہے ، دنوں سے ناراض ہے ، رات سے ناراض ہے ایسے چُٹکی بجاتے ہی آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔ کونسا عمل ہے؟ کیسے کرنا ہے؟ اس ویڈیو کے اندر تفصیل شیئر کرنے لگا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے اب یہ وظیفہ آپ نے رات کو کرنا ہے ٹھیک ہے رات کو جس طرح آپ بستر پہ لیٹیں اور تین راتیں لگاتار آپ نے یہ عمل کرنا ہے بدھ ، جمعرات اور جمعہ کی رات ہے اور اگر رات بارہ سے پہلے کر رہے ہیں تو پھر بدھ کے دن ، جمعرات کے دن ، جمعہ کے دن لیکن اگر آپ باراں کے بعد کرتے ہیں کیونکہ اس عمل کے بعد پھر آپ نے سو جانا ہے تو پھر آپ نے منگل کی رات بارہ کے بعد آپ عمل کیجئے گا پھر بدھ والے دن کی رات پھر جمعرات کو ایسے آپ نے اس کو عمل کرنا ہے عمل کیا ہے عمل بہت آسان ہے میں آپ کو پہلے بتا دیتا ہوں قرآن پاک کی ” سورۃ الخلاص ” ہے۔

سورۃ الخلاص

یہ آپ نے پڑھا اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ ” یا حنان ”  پڑھنا ہے پھر آپ نے 21 مرتبہ ” اللہ الصمد ” پڑھنا ہے پھر آپ نے 41 مرتبہ ” یا منان ” پڑھنا ہے  پھر آپ نے 41 مرتبہ ” لم یلد ” پڑھنا ہے پھر آپ نے 41 مرتبہ ہی ” یا کریم ” پڑھنا ہے پھر آپ نے 41 مرتبہ ” ولم یولد ”  پڑھنا ہے پھر آپ نے 41 مرتبہ ” یا کریم ” پڑھنا ہے  پھر آپ نے 41 مرتبہ ” ولم یکن لہ کفواً احد ” پڑھنا ہے۔ ” یا عزیز ”  41 مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ نے 41 مرتبہ ایسے پوری سورت کو پڑھنا ہے ایک رات کے اندر پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کہ جو میں نے پڑھنا ہے ایک رات کے اندر پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر اور تصور پر دم کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کہ جو میں نے پڑھا ہے اس کا جو بھی ثواب ہے میرے اس محبوب کو پہنچا دے جس سے میں محبت ، پیار کرنا چاہتا ہوں / چاہتی ہوں۔

دوسرے دن پھر یہی ترتیب ، تیسرے دن پھر یہی ترتیب پہلے ہی دن جب عمل ختم ہو جائے گا۔ آپ کو محبوب کی کال آنی شروع ہو جائے گی۔ رابطہ بحال ہو جائے گا۔ بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کرے گا لیکن آپ کوشش کریں کہ ان تین راتوں میں اس سے بات نہ کریں۔ تین راتوں کے بعد آپ کو بہترین ریزلٹ مل جائے گا۔ آپ کی روٹھی محبتیں چُٹکی بجاتے ہی بحال ہو جائے گی اور پھر زندگی میں جب بھی مسئلہ ہو تین رات یہ عمل کریں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad