بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کی تصویر سینے سے لگائیں صرف تین سو مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں محبوب کا دل و دماغ آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور اس کو کیسے پڑھنا ہے اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی گئی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت آپ کا پیار اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔ اس کے لیے آپ کے پاس محبوب کی تصویر پرنٹ میں ہو۔ اس کے پیچھے آپ نے یہ لکھنا ہے جو میں ابھی بتاؤں گا۔ لکھنے کے بعد آپ نے اس کو اپنے ہی سینے پر رکھنا ہے دونوں ہاتھ اس کے اوپر رکھنے ہیں اور اس کے بعد یہ آیت پڑھنی ہے اور پڑھ کر تصویر کے اوپر ساتھ ساتھ دم کرتے رہنا ہے۔ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کے مٹھی میں آجائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب کی تصویر لینی ہے اگر پاس نہیں ہے موبائل میں ہے تو اس کو آپ پرنٹ کروانے کے بعد اس کے پیچھے آپ نے ” علا حب ” لکھنا ہے اور نیچے آپ نے صرف اپنا نام لکھنا ہے۔ نام لکھنے کے بعد آپ نے یہ لکھنا ہے۔
اس کو لکھنا ہے اور دائیں ہاتھ میں پکڑنا ہے دائیں ہاتھ میں پکڑنے کے بعد آپ نے اپنے سینے کے ساتھ اس تصویر کو لگانا ہے اور اس کے بعد تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ عمل آپ نے رات کو لیٹ کر بستر پر کرنا ہے سیدھا لیٹنا ہے بلکل سیدھا لیٹ کر آپ نے تصویر کو اپنے سینے کے اوپر رکھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
جب یہ پڑھ لیں۔ پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ یہ لازمی پڑھنا ہے۔
پہلے فلاں پر اپنا نام اور دوسرے فلاں پر محبوب کا نام پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد تصویر تھوڑی سی اُٹھائیں دم کریں اور اس کے بعد اپنے سینے کے اوپر رکھ دیں اور اس کے بعد کوشش کریں کہ ایسے ہی سو جائیں۔ اگر ایسا کرنا ممکن نہیں تو اس تصویر کو آپ تکیہ کے نیچے رکھ کے سو سکتے ہیں یا واپس بٹوے میں ڈال دیں اور سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کیجئے ایسا پاورفل ریزلٹ ملے گا کہ پھر آپ کا محبوب آپ کے بنا کسی اور کو دیکھنا تو دور کسی کے بارے میں سوچے کا بھی نہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں