دنوں کے وظائفوظائف

Special money & dolat & wealth wazifa for Friday-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے یہ 2 نوافل قسمت بدل دیں گے۔ شادی ، رزق ، قرضوں سے نجات تمام مسائل فوری حل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جمعہ کے دن یہ دو نوافل قسمت بدل دیں گے۔ شادی ، رزق ، قرضوں سے نجات۔ تمام مسائل فوری حل ہو جائیں گے۔ جمعہ کا مبارک دن آ گیا اور ہم نے کافی سارے وظائف آپ کے سامنے شیئر کیے لیکن آج کے اس آرٹیکل کے اندر جمعہ کے صرف دو نوافل آپ کے سامنے شیئر کرنے ہیں اور دو وقت آپ کو بتلاؤں گا۔ ان دو وقتوں کے اندر آپ نے نفل پڑھ لینے ہیں۔ ہر قسم کی حاجت پوری ہو جائے گی ، مشکل سے مشکل حاجت ہے بڑی سے بڑی حاجت ہے پوری ہو جائے گی۔ تمام مشکلات سے بھی نجات مل جائے گی ، تمام مسئلے بھی حل ہو جائیں گے ، قرضوں سے بھی نجات مل جائے گی ، بے حساب اور بے تحاشا رزق و دولت بھی ملے گا۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں ہی آپ کی قسمت بدل جائے یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قسمت سورج کی طرح چمک جائے۔ سب کچھ مال و دولت ، اولاد ، شادی ، محبت نصیب ہو جائے گی۔ تو ہر جمعہ بس یہ آسان سے دو نوافل ضرور پڑھ لیں۔ آپ کی نسلیں بھی آباد ہو جائیں گی۔ انتہائی آسان نوافل ہیں۔ ہر ایک شخص پڑھ سکتا ہے پانچ سے دس منٹ کے اندر آپ دو نفل پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے دو وقت کے اندر پڑھنے ہیں یا آپ اشراق کے وقت پڑھیں یا جمعے کے بعد پڑھ سکتے ہیں اسی طرح خواتین بھی گھر میں جب معلوم ہو کہ جمعہ ہو چکا ہے اس کے بعد سے لے کر عصر کے درمیان تک کسی وقت بھی آپ پڑھ سکتے ہیں۔ اشراق کے وقت یعنی سورج طلوع ہو اس کے بیس منٹ کے بعد آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ نے نیت کرنی ہے دو رکعت نماز نفل حاجت کی جب نیت کر لیں گے۔ اللہ اکبر کہ کر کر ہاتھ باندھنے ہیں۔ ثناء پڑھنی ہے تو پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اکیس 21 مرتبہ ” سورۃ القدر ” پڑھیں پھر آپ رکعت پوری کرلیں گے۔ دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد گیارہ 11 مرتبہ ” سورۃ الاخلاص ” پڑھیں گے۔ اس کے بعد سلام پھریں گے سلام پھیرنے کے بعد سجدے میں جا کر اکتالیس 41 مرتبہ یہ دعا پڑھیں گے۔

یارحمٰن یارحیم

جب یہ مکمل ہو جائے گا اس کے بعد آپ اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت مانگیں ، اولاد مانگیں جو کچھ بھی ہے وہ سجدے کے اندر آپ مانگیں۔ اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ سر سجدے کے اندر ہی ہوگا اور آپ کی حاجت مراد پوری ہو جائے گی۔ ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad