رزق کے وظائفوظائف

Asar ki namaz k baad dolat ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

عصر کے بعد روزانہ یہ تسبیح پڑھیں۔ یقین کیجیئے! دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر دعا اُسی وقت قبول ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

عصر کے بعد روزانہ یہ تسبیح پڑھیں۔ یقین کیجئے! دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر دعا اسی وقت قبول ہوگی۔ ہماری تمام حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہماری مانگی ہوئی ہر چیز عطا کرے گا۔ پچھلے کئیں سالوں سے ہم اللہ تعالیٰ سے مانگ رہے ہیں۔ پھر چاہے وہ دولت ہے ، رزق ہے ، مال ہے ، پیسہ ہے ، اولاد ہے ، گھر ہے ، شادی ہے ، محبت ہے اب کئی لوگ باہر جانا چاہتے ہیں ان کی پرابلمز ہیں اللہ تعالیٰ ان کے لئے باہر جانے کے لئے آسانی فرما دیں گے۔ جو لوگ ویزے کے حصول کے لئے مشکلات کے اندر ہیں اللہ تعالیٰ ان کے لئے آسانیاں پیدا فرما دیں گے۔ اللہ تعالیٰ سب کی دعاوں کو جو انہوں نے مانگی ہیں وہ ساری کی ساری دعائیں پوری فرما دیں گے۔ صرف یہ والا عمل آپ نے کر لینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جو میں نے آپ کو تسبیح بتائی ہے وہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کرنا ہے اور اس عمل کی ٹائم لیمٹ میں نے نہیں بتائی اس لیے جتنا آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔

رب یسر ولا تعسر وتمم بالخیر وبک نستعین

بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے بلکل مشکل نہیں دو سے تین سیکنڈ میں ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ بس یہ دن بھر میں کھلا پڑھیں اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں گے اور ان شاء اللہ اتنا عطا کریں گے کہ آپ کی نسلیں بھی  کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad