
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
سال کا نیا چاند طلوع ہونے والا ہے چاند نکلتے ہی یہ عمل کر لو ستر ہزار حاجتیں پوری ہوں گی۔
محرم کے مہینے میں ہی کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ انشاءاللہ جب محرم الحرام کا چاند طلوع ہو جائے گا اور محرم کا مہینہ بھی شروع ہو جائے گا تو نئے سال کا چاند طلوع ہوتے ہی یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے۔ اگر آپ کی ستر ہزار حاجتیں بھی ہوں گی رب کی ذات پوری فرما دیں گے اور اسی مہینے کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو خوب رزق، مال و دولت سے بھی نوازیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
انتہائی آسان عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے۔ پہلے دیکھ لیں اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے۔
کیسے پڑھنا آپ نے جس وقت نئے سال کا چاند طلوع ہو گا تو کوشش کرنی ہے کہ چاند کو دیکھنا ہے نہ نظر آئے پھر بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔
جس طرف سے چاند نکلتا ہے اس طرف دیکھتے ہوئے آپ نے اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور ایک تسبیح پھر ” یا معزو ” کی پڑھنی ہے۔ تین چار منٹ آپ کے لگ جائیں گے لیکن ساری زندگی کے لیے آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





